اتوار، 8 نومبر، 2026 · 29 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, نیتن یاہو کے اہم سیاسی حریف گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت , دورانیہ 1,47

دنیا
ویڈیو, نیتن یاہو کے اہم سیاسی حریف گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت , دورانیہ 1,47

📹 Watch video

اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما گاڈی آئزنکوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے سنیچر کے روز اعلان کیا کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مشاورت کے بعد انھوں نے سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اہم سیاسی حریف گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔

ویڈیو: رباب بتول

بشکریہ بی بی سی اردو