ویڈیو, جلتے ڈرم اٹھا کر گاؤں میں گھومنے کی روایت , دورانیہ 0,39

📹 Watch video
برطانیہ میں اوٹری سینٹ میری کے رہائشی جلتے ہوئے تارکول کے ڈرم سر سے بلند کر کے سڑکوں پر چلتے رہے،خیال کیا جاتا ہے کہ یہ روایت 1605 کی گن پاؤڈر سازش سے جڑی ہے، جس کے تحت برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔
دیکھیے یہ ویڈیو
بشکریہ بی بی سی اردو