اتوار، 8 نومبر، 2026 · 29 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, سانپ کی گرفت میں پھنسے کوالا کو خاتون نے بچا لیا , دورانیہ 0,28

دنیا
ویڈیو, سانپ کی گرفت میں پھنسے کوالا کو خاتون نے بچا لیا , دورانیہ 0,28

📹 Watch video

آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ایک خاتون نے سانپ کی گرفت میں پھنسے ننھے کوآلا کو بچا کر اس کی ماں سے ملا دیا، تاہم اس دوران انھیں بچے کے کاٹنے اور پنجے مارنے سے کئی زخم آئے۔

بشکریہ بی بی سی اردو