ویڈیو, برطانیہ میں مستقل سکونت کے نئے قواعد: تارکینِ وطن کے لیے کیا کچھ بدل جائے گا؟ , دورانیہ 2,35

📹 Watch video
برطانیہ میں مستقل سکونت حاصل کرنا اب تارکینِ وطن کے لیے مزید مشکل ہونے جا رہا ہے، کیونکہ حکومت نے اس کے لیے درکار مدت پانچ سے بڑھا کر 10 سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بشکریہ بی بی سی اردو