’مجھے اب فرار ہونے کا موقع ملا تھا، انتظار کرتی تو شاید دوسرا موقع نہ ملتا‘
میانمار میں فوجی بغاوت: شہری تشدد سے بچنے کے لیے انڈیا میں پناہ لے رہے ہیں4 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنیہ بچی اپنی ماں کے ہمراہ سرحد پار انڈیا میں پناہ لینے پہنچیمیانمار کے شہری فوجی حکومت کے اقتدار پر قبضے کے بعد شروع ہونے والے تشدد کے واقعات…