ڈاکوؤں سے مذاکرات کر کے مغویوں کو چھڑوانے والا اسلامی مفسر
شیخ احمد گومی: وہ اسلامی مفسر جو ڈاکوؤں سے مذاکرات کر کے مغویوں کو چھڑواتے ہیںبیورلی اوچینگ اور جیول کیریونگیبی بی سی مانیٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSheihk Gumi Facebook،تصویر کا کیپشنشیخ گومی (بائیں) مجرموں کو جرائم سے روکنے کی کوشش…