یروشلم دنیا کا سب سے متنازع شہر کیوں؟
یروشلم دنیا کا سب سے متنازع شہر کیوں؟6 دسمبر 2017اپ ڈیٹ کی گئی 15 مئ 2018،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنیروشلم تین اہم مذاہب کے مقدس مقامات کا شہر ہےیہ تحریر بی بی سی اردو پر اس سے پہلے دسمبر 2017 میں شائع کی گئی تھی۔اسرائیلی اور فلسطینی…