ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت: عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی سربراہی میں چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈائریکٹرز و ایڈمنسٹریٹر اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔درخواست گزار…