جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر بحث آیا، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کابینہ کا اب تک کا فیصلہ ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی حل نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ڈسکس…

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی، بلاول کی پارٹی عہدیداران کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداران کو مبارکباد دی۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اراکین اسمبلی اور عہدیداران کا اجلاس ہوا جس میں فریال تالپور،…

’اب مجھے ویرات میڈم بھی کہہ دے‘، کوہلی کا فوٹوگرافر سے دلچسپ مکالمہ

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ایک ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کے باہر نکلے تو فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا۔انہوں نے تصاویر کیلئے پوز دیے، اس دوران انوشکا کو اپنے کیمرے کی جانب متوجہ کرنے والے ایک فوٹوگرافر نے غلطی سے ’انوشکا سر‘ کہہ دیا۔تصویر…

کوئٹہ: 60 سے زائد افراد زیر حراست، قاسم سوری کے بھائی بھی شامل، ڈی آئی جی

ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ شہر میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کے الزام میں 60 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایا کہ گرفتار افراد میں قاسم سوری کا بھائی بلال سوری بھی…

پاکستان ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت جانے پر آمادہ؟ حقیقت سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کی جانب سے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق ایک اور افواہ دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے ورلڈکپ میں شرکت کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام میچز بھارت میں ہی…

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا

ایشیا کپ 2023 کےلیے بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد نہیں کیا۔بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ایشیا کپ 2023 پر بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کی…

سرب شہریوں نے 3 ہزار غیر قانونی ہتھیار حکومت کے حوالے کر دیے

سربیا میں ایمنسٹی اسکیم کے تحت شہریوں نے غیر قانونی ہتھیار حکومت کے حوالے کرنا شروع کر دیے۔ملک میں فائرنگ کے پے درپے دو واقعات ہوئے جس میں 17 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے تھے۔صدر الیگزینڈر ووچچ نے اسلحہ ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا،…

عمران خان کا ماضی دیکھیں وہ جوڑنے والا بندہ تھا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی نہیں یہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مٹھی بھر لوگ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان کا ماضی دیکھیں، وہ جوڑنے والا بندہ…

ورلڈکپ 2023 کا شیڈول آگیا، پاک بھارت میچ 19 اکتوبر کو ہوگا، بھارتی میڈیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جبکہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں 10 ٹیموں کے درمیان 48 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن…

بچے کی جان بچانے والے بےروزگار امریکی شہری کو ملازمت مل گئی

ایک بےروزگار امریکی شہری نے اسٹرولر میں بیٹھے بچے کی جان بچائی اور ہفتے بھر بعد اسے ملازمت مل گئی۔رون نیس مین نامی شہری نے پچھلے ہفتے ایک بچے کی جان بچائی تھی۔رون کئی سالوں سے بےگھر اور بےروزگار تھا، وہ کیلیفورنیا کے ایک ریسٹورنٹ میں…

ایشیا کپ، ورلڈکپ کا معاملہ: پاکستان کرکٹ بورڈ ڈٹ گیا

اس سال پاکستان میں شیڈولڈ ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایشیائی کرکٹ حکام پر واضح کردیا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان سے کسی اور ملک منتقل نہیں ہوگی جبکہ بھارت  کے میچز کےلیے ہائبرڈ ماڈل…

ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانا انتہائی تکلیف دہ ہے، املاک پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو…

فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور خاوند نے طلاق کیلئے درخواست دے دی

فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور ان کے خاوند مارکس رائیکونین کے درمیان طلاق ہو رہی ہے۔وزیراعظم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہم نے ایک ساتھ طلاق کیلئے درخواست دائر کر دی ہے، ہم 19 سالہ ساتھ پر ایک دوسرے اور اپنی بیٹی کے شکرگزار…

وزیراعظم شہباز شریف کا شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے مقدمے میں قومی احتساب بیورو (نیب) تفتیش کر رہا ہے۔ عمران خان نیازی…

اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے، جو مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست پر دارالحکومت میں فوج طلبی کا حکم جاری کیا تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فوج کو…

پی ٹی آئی کارکنوں نے شورش برپا کی، قانون شکنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران نیازی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے متعدد سرکاری گاڑیوں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں، واٹر ٹینکرز اور کچرا اٹھانے والی گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

عمران خان خود کو آئین و قانون سے ماورا سمجھتے ہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو آئین و قانون سے ماورا سمجھتے ہیں۔کراچی میں ایم کیو ایم قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سیاسی تنظیموں کے…

شاہ سلمان نے شامی صدر بشارالاسد کو عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں مدعو کرلیا

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے آج باضابطہ طور پر شام کے صدر بشارالاسد کو عرب لیگ کونسل کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں مدعو کرلیا۔یہ اجلاس 19 مئی کو ہوگا، اردن میں تعینات سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری نے شاہ سلمان کی طرف سے دعوت نامہ شام کے…

یاسمین راشد اور اعجاز منہاس کی آڈیو بھی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز منہاس کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی حکمت کو لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مسلسل آڈیوز سامنے آرہی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…