جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انٹر بینک: ڈالر تاریخ میں پہلی بار 295 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے منہگا ہونے کے بعد 295 روپے کا ہو گیا۔انٹر…

اب تک کن پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا

عمران خان کے بعد تحریکِ انصاف کی ٹاپ لیڈرشپ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے، فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے پکڑا گیا۔اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ اور علی حیدر زیدی کو پہلے ہی گرفتار کیا…

ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے: ڈاکٹر عشرت العباد

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو عوام اور افواج کے درمیان دشمنی کو ہوا دینا بند کرنا…

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات نہیں ہوئی، وزیرِ اطلاعات

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لیکن جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اُنک ے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیرِ…

پیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ، پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے صدر پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی…

بھارت: امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے میں تیسرا دھماکا

بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہو گیا۔بھارتی پولیس کے مطابق رات گئے ہونے والے دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے تاہم علاقے کو سیل کر…

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں 200 پی ٹی آئی کارکنوں، 14 رہنماؤں پر مقدمہ

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں بھی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں فہیم خان، اکرم چیمہ، راجہ اظہر اور عدیل خان سمیت 14 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا…

اسلام آباد، شاہ محمود قریشی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے شاہ محمود قریشی کو گلگت ہاؤس سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنما پر جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ…

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانیہ

برطانیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ غور سے پاکستان کی صورتِ حال مانیٹر کر رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ پُرامن جمہوری عوامل کو…

الیکشن کمیشن، 3 حلقوں پر ضمنی الیکشن 28 مئی کو ہوں گے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ اور این اے 239 کورنگی کراچی میں 28 مئی کو ضمنی الیکشن کا فیصلہ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کے…

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پُرامن احتجاج کا مشورہ

ملک بھر میں افراتفری اور توڑ پھوڑ کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو پُرامن احتجاج کا مشورہ دیتے ہوئے حساس تنصیبات اور املاک کو جلانا غلطی اور زیادتی قرار دے دی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی عامر کیانی نے کہا کہ یہ سیاسی جنگ…

پشاور، پی ٹی آئی کارکنوں کا الیکشن کمیشن آفس پر دھاوا

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہو کر شیشے توڑ دیے، پولیس کی فائرنگ کے بعد مظاہرین فرار ہوگئے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے دفتر کے باہر کھڑی 3…

کراچی: ہنگامہ آرائی میں ملوث 300 افراد زیر حراست

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کراچی میں بھی پی ٹی آئی کارکنان کے  احتجاج کے دوران گلستان جوہر اور نرسری میں پرتشدد مظاہرین سے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی آنکھ مچولی ہوئی۔ جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ میں ملوث مزید درجنوں افراد کو گرفتار…

لندن، عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی برطانیہ کی جانب سے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔مانچسٹر اور بریڈفورڈ میں مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر عمران خان کی حمایت اور شہباز حکومت کیخلاف…

سندھ میں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے، طارق شاہ

چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ طارق شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے۔اس سے قبل صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا تھا کہ آج ملک بھر کے پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے۔…

ہائیکورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری پر…

پاکستان ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت جانے پر آمادہ؟ حقیقت سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کی جانب سے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق ایک اور افواہ دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے ورلڈکپ میں شرکت کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام میچز بھارت میں ہی…

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا

ایشیا کپ 2023 کےلیے بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد نہیں کیا۔بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ایشیا کپ 2023 پر بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کی…

سرب شہریوں نے 3 ہزار غیر قانونی ہتھیار حکومت کے حوالے کر دیے

سربیا میں ایمنسٹی اسکیم کے تحت شہریوں نے غیر قانونی ہتھیار حکومت کے حوالے کرنا شروع کر دیے۔ملک میں فائرنگ کے پے درپے دو واقعات ہوئے جس میں 17 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے تھے۔صدر الیگزینڈر ووچچ نے اسلحہ ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا،…

عمران خان کا ماضی دیکھیں وہ جوڑنے والا بندہ تھا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی نہیں یہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مٹھی بھر لوگ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان کا ماضی دیکھیں، وہ جوڑنے والا بندہ…