ٹوئٹر کی نئی سی ای او کا پہلا ٹوئٹ
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے لِنڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کا نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنایا گیا، اس کے اعلان کے بعد لِنڈا یاکارینو نے پہلا ٹوئٹ کر دیا۔ٹوئٹر کی نئی مقرر کی گئیں سی ای او لِنڈا یاکارینو نے اپنے ٹوئٹ میں…