کراچی، انصاف ہاؤس کی گلی خاردار تار لگا کر بند
کراچی میں انصاف ہاؤس کی گلی خاردار تار لگاکر بند کردی گئی۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا دھاوا شرمناک عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ انصاف ہاؤس ایک سیاسی دفتر ہے، کچے کے ڈاکوؤں کا قلعہ نہیں، پولیس نے پیپلز…