پی ٹی آئی رہنما سیف اللّٰہ نیازی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی سینیٹر کی گرفتار سے متعلق پارٹی نے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سیف اللّٰہ خان نیازی کو اسلام آباد پولیس نے…