جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک قتل، شہریوں کے تشدد سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک کو قتل کر دیا گیا، فرار ہوتے تین ڈاکو شہریوں کے ہتھےچڑھ گئے، جنہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈاکوؤں کو اسپتال منتقل کیا، تاہم تینوں ڈاکو زحموں کی…

سندھ اسنوکر کپ ٹائٹل علی حمزہ نے جیت لیا

سندھ اسنوکر کپ کا ٹائٹل علی حمزہ نے پہلی بار جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان نمبر تین ذوالفقار قادر کو چار کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دی۔ گزری کے اسنوکر کلب میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں دونوں کیوسٹس کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔بیسٹ…

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری دن

8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری دن ہے، آر او دفاتر میں آج بھی کاغذات نامزدگی جمع ہوتے رہے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور بلوچستان…

غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی، نیدرلینڈ میں 8 ہزار جوتے سڑک پر رکھ دیے گئے

نیدرلینڈز میں غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مقامی تنظیم نے بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ دیے۔مقامی تنظیم کی جانب سے ڈچ شہر روٹرڈیم  کے مرکزی چوک پر بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر عالمی بے حسی کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی گئی۔اسرائیل نے…

حماس کی بحیرہ احمر میں امریکی قیادت میں اتحاد کی شدید مذمت

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بحیرہ احمر میں امریکی قیادت میں بحری اتحاد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد فلسطینیوں کی نسل کشی کے اسرائیلی جرم کی پشت پناہی کرنا ہے۔ایک بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ تمام ممالک سے مطالبہ…

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے کراچی کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔اپنے ایک بیان میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے تک 12 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 کروڑ 60 لاکھ کروڑ ڈالر کم ہو کر…

بگ بیش لیگ: امپائر سے بدتمیزی، انگلینڈ کے ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی

امپائر کی ہدایت کی خلاف ورزی اور بدتمیزی پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وہ آسٹریلوی لیگ بگ بیش کے چار میچز نہیں کھیل سکیں گے۔بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران نامناسب رویہ انگلش کرکٹر…

سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف، ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا کی سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات عثمان محسود نے کرک جیل میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ…

سندھ پولیس میں آئندہ احکامات تک تقرریوں و تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) سندھ رفعت مختار راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے سندھ پولیس میں آئندہ احکامات تک پولیس افسران و اہلکاروں کی تقرریوں و تبادلوں پر پابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن…

اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا، فواد حسن فواد

بلوچ یکجہتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد حکومتی کمیٹی کے سربراہ فواد حسن فواد نے کہا کہ اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے، جن مردوں کی شناخت ہو چکی ہے، اُن کو بھی رہا کر دیا گیا ہے، کچھ مرد ابھی شامل…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی کا عثمان خواجہ کیخلاف ایکشن

پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عثمان خواجہ کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں ضوابط کی خلاف ورزی پر چارج کردیا۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں فلسطینیوں سے…

میٹا کمپنی فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں کی آواز کو دبا رہی ہے، ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی میٹا فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں کی آوازیں دبا رہی ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک فیس بک اور انسٹاگرام پر فلسطینیوں کے حق میں…

ساف کلب فٹبال: پاکستانی کلب کی شرکت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اگلے سال شیڈولڈ پہلی ساف کلب فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستانی کلب کی شرکت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی ایونٹ کےلیے کلب کو نامزد کرنے کی کوششوں پر کلبز کی جانب سے حوصلہ افزا جواب نہیں ملا۔ ہوم اینڈ اوے کی…

خرم شہزاد کی انجری کے بعد شاہین آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ

دورہ آسٹریلیا میں فاسٹ بولر خرم شہزاد کی انجری کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ خرم کے متبادل کے طور پر دوسرا بولر فی الحال آسٹریلیا نہیں بھیجا جارہا۔فاسٹ بولر خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ…

مستقبل سے متعلق حیرت انگیز حد تک درست پیشگوئی کرنے والا اے آئی سسٹم تیار

سائنس دانوں نے ایک ایسا اے آئی (مصنوعی ذہانت) سسٹم تخلیق کیا ہے جو حیران کن حد تک درست پیشگوئی کرسکتا ہے، یہاں تک کہ آپ کی موت کب واقع ہوگی یہ بھی بتاسکتا ہے۔اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے ایک ایسا مصنوعی…

یہ الیکشن نہیں، سلیکشن پلس ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے، یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن پلس ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کی…

پی ٹی آئی کے بلے کے بعد اے این پی کا انتخابی نشان لالٹین بھی خطرے میں آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان  بلے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا انتخابی نشان لالٹین بھی خطرے میں آگئی۔ الیکشن کمیشن میں اے این پی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں میاں افتخار کی 6 ماہ کی مہلت کی درخواست پر فیصلہ…

کون مسلم ہے، کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز نہیں کیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، کون مسلم ہے اور کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز نہیں کیا۔اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے پارٹی امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ…

نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے ہمیں اس بخار کو توڑنا پڑے گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے ہمیں اس بخار کو توڑنا پڑے گا۔حیدرآباد میں شیخ ایاز میلے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ تقسیم رہے…