بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں چارج شیٹ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں چارج شیٹ کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کر دی۔قائم مقام چیف جسٹس پاکستان سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من…