چینی کمپنی کا دلچسپ اقدام، دوڑو اور ہر ماہ بونس لے لو
چینی کمپنی نے اپنے ملازمین کو صحت مند و تندرست رکھنے کےلیے اپنی سالانہ بونس اسکیم میں تبدیلی کرکے سب کو حیران کردیا۔ چینی صوبے گونگ ڈونگ میں کاغذ بنانے والی کمپنی ڈونگپو پیپر اس وقت عالمی سطح پر شہ سرخیوں میں آئی جب اس نے اپنے بونس اسکیم…