صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ جس پر وہ غصے میں آ گئے۔اسحاق ڈار نے جواب دینے کے بجائے الٹا پوچھ لیا، کیا پاکستان ڈیفالٹ ہو گیا ہے؟وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا…