جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پرویز الہٰی کی قانونی ٹیم کو اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں جانے نہیں دیا جارہا، وکیل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل سرمد غنی چٹھہ کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کو اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں جانے نہیں دیا جا رہا۔پرویز الہٰی کی لیگل ٹیم کی اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر پہنچی، جہاں ان کے وکیل سرمد غنی چٹھہ نے کہا کہ …

جون کے دوران ملک میں معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے دوران ملک میں معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔جون کے موسمیاتی جائزے کے مطابق سندھ، جنوبی بلوچستان، وسطی اور جنوبی خیبر پختونخوا میں معمول کی بارشیں متوقع ہیں۔پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں…

مئی میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا، سیمنٹ مینوفیکچررز

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مئی کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی میں سیمنٹ کی کھپت 19.4 فیصد بڑھی ہے۔مئی میں سیمنٹ کی فروخت 39…

روس: ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل جرمانہ

روس کی عدالت نے ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل کا جرمانہ عائد کر دیا۔پچھلے برس ماسکو نے واٹس ایپ کی ماخذ کمپنی میٹا پلیٹ فارمز کو ’انتہاپسند‘ تنظیم قرار دیا تھا۔میٹا کی دیگر سروسز فیس بک اور انسٹاگرام پر روس میں پابندی…

میئر بننے کی لکیر حافظ نعیم کے ہاتھ میں نہیں ہے، سعید غنی

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان شاید جماعت اسلامی کے امیر بن جائیں لیکن کراچی کا میئر بننے کی لکیر ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان نے 9 مئی سے پہلے قیادت کو بتا دیا تھا کہ وہ…

پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے، ڈرائیور کا پولیس کو بیان

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتاری کے وقت کہاں جارہے تھے ان کے ڈرائیور نے پولیس کو بتا دیا۔ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے۔ترجمان…

صدر نے وفاقی محتسب کے فیصلے کیخلاف ریکارڈنگ کمپنی کی اپیل مسترد کردی

صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف ریکارڈنگ کمپنی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریکارڈنگ کمپنی کو سیکیورٹی کمپنی کے بقایا جات ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ریکارڈنگ کمپنی نے مالی بحران کے باعث رقم ادا کرنے سے معذوری ظاہر کی تھی۔صدر…

اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ اور شہزادی رجواہ کی شادی ہوگئی

اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ اور شہزادی رجواہ خالد السیف کی شادی ہوگئی۔شادی کی تقریب قصر زہران میں منعقد ہوئی۔ شہزادی رجواہ خالد، شہزادہ ہاشم بن عبداللّٰہ دوم اور شہزادی سلمیٰ بنت عبداللّٰہ دوم کے ساتھ محل آئیں۔اردن کے شاہ…

جرمنی: داعش کیلئے چندہ جمع کرنے کے الزام میں 7 افراد گرفتار

جرمنی نے گزشتہ روز شام میں موجود داعش کیلئے چندہ جمع کرنے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔پراسیکیوٹرز کے مطابق گروپ نے ٹیلیگرام میسجنگ سروس استعمال کرکے چندہ مانگا تھا۔بین الاقوامی گروپ میں 4 جرمن، ایک مراکشی، ایک کوسوو اور ایک ترک…

پولیو ٹیم کو بچانے والے سپاہی ثاقب الرحمان شہید کی نماز جنازہ ادا

سپاہی ثاقب الرحمان شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ثاقب الرحمان شہید کی نماز جنازہ پہلے بنوں پھر مردان میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ثاقب…

پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن کا بیان سامنے آگیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے بیان جاری کردیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران اینٹی کرپشن ٹیم نے…

جاپان میں رواں سال گرم ترین موسم بہار، درجہ حرارت 1.59 ڈگری بڑھ گیا

جاپان میں رواں سال گرم ترین موسم بہار ریکارڈ کیا گیا۔ جاپانی محکمہ موسمیات کےمطابق ملک میں مارچ سے مئی تک اوسط درجہ حرارت معمول سے 1.59 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔یہ درجہ حرارت 1898ء کے بعد سے اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ …

خواجہ آصف نے عمران خان کو نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

 وزير دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے  چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کا اندرونی…

سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے

سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس 2024ء کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں حصہ لیں گے، ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں مائیک پینس نائب صدر تھے، انہوں نے ریاست آئیوا میں اپنی انتخابی مہم ایک ویڈیو اور تقریر کے ذریعے شروع…

بچے کو آئس کریم اور ویڈیو گیمز تجویز کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا

برازیل میں ایک ڈاکٹر کو اس وقت اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑگئے جب اس نے مبینہ طور پر گلے کی سوزش اور فلو میں مبتلا 9 سالہ بچے کو چاکلیٹ آئس کریم اور ویڈیو گیمز تجویز کردیا۔ یہ واقعہ 18 مئی کو ریاست ساؤپاؤلو میں پیش آیا جہاں پریسیلا…

پرویز الہٰی کی گرفتاری پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی نے اپنے والد کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا، تب اُن کے والد نے انہیں یہ کہا تھا کہ…

اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ان کی صاحبزادی کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ان کی صاحبزادی گوہر بانو قریشی نے ملاقات کی۔گوہر بانو نے کہا کہ والد کے ساتھ قانونی مشاورت کی ہے، والد نے واضح پیغام دیا کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں…

آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مہنگائی کنٹرول کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے، آئندہ بجٹ میں خسارے اور مہنگائی کا توازن قائم کرنا ہوگا، آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے…

لاہور: فوجی املاک پر حملہ کرنے والے 4120 شرپسندوں میں سے 1160 گرفتار

لاہور میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے 4 ہزار 120 شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی، اب تک 1 ہزار 160 کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔پولیس کے مطابق جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے 1 ہزار 125 کی شناخت ہوئی ہے جبکہ 513…

پرویز الہٰی کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس نے گرفتار کیا، پرویز الہٰی گھر سے نکل کر فرار ہورہے تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر نے کہا کہ پرویز الہٰی اینٹی کرپشن پولیس کو مطلوب تھے، گھر سے 2 سے 3…