مشکل سے زندگی گزار رہا ہوں، سندھ حکومت نے تاحال مدد نہیں کی، نصیر سومرو
پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو نے کہا ہے کہ بہت مشکل سے زندگی گزار رہا ہوں، سندھ حکومت نے اب تک کوئی مدد نہیں کی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نصیر سومرو نے کہا کہ آج سے پہلے لگتا تھا سندھ کا بیٹا نہیں ہوں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری…