جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکا اور برطانیہ کا نئے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے درمیان ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں روس، چین اور اقتصادی عدم…

وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔نئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب، قرض اور سود کی ادائیگیوں کے لیے 7300…

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدہ ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے، وہ منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب…

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ ہے، ہیلتھ الرٹ کا درجہ بڑھا کر یلو سے ایمبر کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کو صبح نو بجے سے پیر کی صبح نو بجے تک مشرقی اور مغربی انگلینڈ کے علاقے گرمی سے متاثر ہوں گے۔لوگوں کو گرمی…

مینگورہ میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

سوات کے شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ایس پی سوات کا کہنا ہے کہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا…

ریاست مخالف سرگرمیاں، 500 اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین،…

کراچی، میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا،  15 جون کو انتخاب کے سلسلے میں ریٹرننگ آفیسر نے پبلک نوٹس جاری کردیا۔نوٹس کے مطابق 9 اور 10 جون کو امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔14 جون کو امیدواروں کی حتمی فہرست…

جہانگیر ترین کی پارٹی کے بیشتر لوگ مسافر ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، ان کے حلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوار موجود ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس…

آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 123 رنز، بھارت پر 296 رنز کی برتری حاصل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے تیسرے روز آسٹریلیا نے دوسری اننگز نے 4 وکٹ پر 123 رنز بنالیے۔یوں آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف 296 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 34، ٹریوس ہیڈ 18 اور عثمان…

ہم ریاست مخالف بات نہیں کرتے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں حکمرانوں سے شکایت ہے لیکن ہم ریاست کے خلاف بات نہیں کرتے۔اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت عوامی جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا اربوں…

انٹونی بلنکن کا دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو فون

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روز دیا کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔سعودی عرب…

وزیراعظم کی ٹی آئی پی کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان (ٹی آئی پی) کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دیدی۔ ٹی آئی پی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔تحریک اصلاحات پاکستان کے رہنما الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھا کہ ملاقات میں…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج 8 جون کو طلب کرلیا، 8 جون سے 10جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق، گورنر بلوچستان ملک…

امارات میں سرکاری ملازمین کیلئے نیا ورکنگ ماڈل تیار، چار دن کام، تین دن آرام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سرکاری ملازمین کیلئے نیا ورکنگ ماڈل تیار کیا گیا ہے، جس میں 4 دن کام اور 3 دن آرام شامل ہے۔ ابوظبی سے اماراتی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔اماراتی میڈیا…

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان سازگار موسمیاتی صورتحال کے باعث مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق انتہائی شدید سمندری طوفان سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کراچی کے جنوب سے 1160 کلومیٹر دور…

داعش کو دوبارہ متحرک ہونے سے روکنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے، سعودی عرب

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں داعش کےخلاف ’بین الاقوامی اتحاد‘ کا وزارتی اجلاس ہوا، جس سے سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ نے خطاب کیا۔اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے کہا کہ سعودی عرب جہاں کہیں بھی ممکن ہے داعش کا پیچھا کرنے…

تکبّر کے بُت کا ہاؤس آف کارڈز زمیں بوس ہوگیا ،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تکبّر، ضد، اَنا، اپنی ذات و مفادات کے بُت کا ہاؤس آف کارڈز دھڑام سے زمیں بوس ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ  پی ٹی آئی سے روح نکل گئی، پارٹی بنانے والوں کے چلے جانے سے بس اب…

اپٹما کا وزیراعظم کو خط، بجٹ میں بجلی و گیس کے رعایتی نرخ جاری رکھنے کا مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بجٹ میں بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ جاری رکھنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں اپٹما کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کے مسابقتی نرخ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں، آئندہ مالی…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: دوسرا دن ختم، بھارت پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ بھارتی ٹیم پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے۔ کھیل ختم ہونے تک آدھی بھارتی ٹیم 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی، آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کےلیے مزید 318 رنز درکار ہیں۔ لندن کے دی اوول…

کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈاکٹر شہزاد بیگ

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا ہے کہ کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال کراچی کی گڈاپ یونین کونسل (یو سی) 4  کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے۔ ڈاکٹر…