جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فوجیوں کا جانی نقصان افسوسناک، جنگ بھاری قیمت وصول کر رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا غزہ میں اسرئیلی فوجیوں کا جانی نقصان افسوسناک ہے۔ جنگ ہم سے بہت بھاری قیمت وصول کر رہی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہمارے پاس جنگ جاری رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ہم…

بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں کا اعلان، صادق سنجرانی بھی میدان میں

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے عام انتخابات میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔بی اے پی نے قومی اسمبلی کی 10 نشستوں کےلیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ اس طرح بی اے پی نے بلوچستان اسمبلی کی 29 نشستوں پر بھی اپنے  امیداروں کا…

خیبر پختونخوا میں انتخابی دنگل، بڑے سیاسی پہلوان میدان میں

خیبر پختونخوا میں انتخابی دنگل لگے گا جہاں بڑے سیاسی پہلوان میدان میں آگئے۔ نواز شریف، فضل الرحمان، سراج الحق، پرویز خٹک کے پی سے  الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔پشاور میں ماضی کا حلقہ این اے 1 اور موجودہ این اے 32 پر سب کی نظریں ہیں۔ این اے…

چوہدری نثار، شیخ رشید کا ن لیگی امیدواروں سے کانٹے کا مقابلہ متوقع

عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کا راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں پر ن لیگی امیدواروں سے کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 56 میں شیخ رشید کے مقابل ن لیگ کے حنیف عباسی ہوں گے جبکہ این اے 57 پر دانیال چوہدری اُن کے حریف ہیں۔این اے 55 میں…

پی ٹی آئی امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا نوٹس لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات کا صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے نوٹس لے لیا۔صوبائی الیکشن کمشنر نے فوری کارروائی کےلیے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کو خط لکھ کر  معاملے پر فوری…

خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کیلئے مت رولو، چوہدری سالک

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین نے کہا ہے کہ خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کے لیے مت رولو۔مونس الہٰی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سالک حسین نے کہا کہ کیا آپ نے میڈیا رپورٹنگ کا پیشہ بھی اختیار کیا ہے؟ اگر…

کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہوگئے۔ کیرون پولارڈ کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کےلیے انگلینڈ کا اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ کیرن پولارڈ 101 ٹی20 انٹرنیشنلز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔کیرون…

مونس الہٰی کا چوہدری شجاعت کے صاحبزادوں پر آبائی گھر پر پولیس بھیجنے کا الزام

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادوں پر آبائی گھر پر پولیس بھیجنے کا الزام لگادیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک فرد کی پوسٹ ری ٹوئٹ کی اور اس کے ساتھ اپنا…

چوہدری پرویز الہٰی اور اہلیہ نے این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔این اے 59 اٹک 3 پر مجموعی طور پر 35 امیدواروں نے کا غذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔پنجاب…

’دل کا رشتہ‘ ایپ پر وزن سے پریشان فرح کو بھی جوڑ مل گیا

”دل کا رشتہ“ ایپ نے زیادہ وزن سے پریشان لڑکی کا بھی جوڑ ملا دیا۔ فرح کے ڈیڑھ سو کلو وزن کے باوجود رشتہ ایپ پر چند دن میں رشتہ طے ہوگیا۔ دل کا رشتہ ایپ پر جب ذیشان کو فرح کا پروفائل نظر آیا تو انہوں نے فوری فیصلہ کرلیا۔ وہی لوگ جو کہتے…

رانا ثناء کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، گاڑی میں فیملی بھی سوار تھی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے وقت گاڑی میں ان کی فیملی بھی موجود تھی۔رانا ثناء اللّٰہ کی گاڑی کو فیصل آباد بائی پاس کے نزدیک حادثہ پیش آیا۔رہنما مسلم لیگ (ن) کے اہل خانہ نے بتایا…

بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بےقوف بنایا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے قوف بنایا۔نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ سابق حکومتوں کے سربراہان نے اقتدار کی خاطر عوام کو بے…

جے یو آئی نظریاتی کے بلوچستان سے 11 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نظریاتی نے بلوچستان کی 11 قومی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔مرکزی ترجمان جے یو آئی نظریاتی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 38 نشستوں پر پارٹی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ترجمان…

منشیات کیسز کی ناقص تفتیش، 33 افسران و اہلکار برطرف، ترجمان راولپنڈی پولیس

منشیات کے مقدمات کی ناقص تفتیش کے مرتکب 33 پولیس افسران و اہلکار نوکری سے برخاست کر دیے گئے۔ اس حوالے سے راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ برخاست افسران میں 9 سب انسپکٹر، 11 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور 12 کانسٹیبلز شامل ہیں۔…

مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3 اور این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وکلاء نے ان…

فرانس میں قائداعظم محمد علی جناح اور نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کی جانب سے پیرس میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور ن لیگی قائد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں اسٹیج سیکریٹری کے فرائض مسلم لیگ ن کے انفارمیشن سیکریٹری راجہ اشفاق حسین نے سر…

“فارم ب” کے اجراء کی پالیسی سے متعلق نادرا کی وضاحت

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی سے متعلق وضاحت کردی۔ترجمان نادرا  نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، "فارم ب" کے اجراء کی پالیسی میں کسی قسم…

لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو باغ جناح میں اسکیٹ بورڈ پارک بنانے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو باغ جناح میں اسکیٹ بورڈ پارک بنانے سے روک دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلہ میں کہا کہ باغ جناح کو قانون کے تحت خصوصی احاطہ قرار دیا گیا ہے۔ باغ جناح کو 1985 کے آرڈیننس کے تحت سختی سے محفوظ کیا جائے اور…

پشاور: ارباب خاندان کے پیپلز پارٹی سے اختلافات ختم

پشاور میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارباب خاندان کے پارٹی سے اختلافات ختم ہوگئے۔ اختلافات دور کرانے میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا نے کردار ادا کیا۔ پی پی قیادت نے پارٹی سے طویل وابستگی…

غزہ میں اسرائیلی بمباری، 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 166 ہوگئی

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے غزہ سے فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد اب 20 ہزار 424 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ…