جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قائد اعظم کے فلسفے پر ملک کو فلاحی ریاست بنانے پر ثابت قدم ہیں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی قائد اعظم کے فلسفے کے مطابق ملک کو فلاحی ریاست بنانے پر ثابت قدم ہے۔بانی پاکستان کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ پاکستان کا قومی ترانہ قائد اعظم کے فلسفے کی…

پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کی وجہ سے موٹرویز سمیت بڑی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں جس کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ اور شیخوپورہ تک بند…

بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتالیس واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ملک بھر میں عام تعطیل ہے، آج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوگی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی (کاکول) کا چاق و چوبند دستہ گارڈز…

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہوگی

عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہوگی۔رپورٹس کے مطابق کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے دن سات سے کم کرکے پانچ کر دیے گئے ہیں، جانچ پڑتال 30 دسمبر تک ہوگی۔اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، اسرائیلی جارحیت کے باعث حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات منسوخ کردی گئیں۔بیتِ لحم شہر تقریباً ویران اور مسیحی برادری دل گرفتہ ہے، مسیحی برادری کا کہنا…

دوسرا ٹیسٹ، سرفراز احمد آؤٹ، محمد رضوان اِن

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کے علاوہ فہیم اشرف بھی شامل…

قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا۔انہوں نے…

پاک آسٹریلیا سیریز، سرفراز دوسرے ٹیسٹ سے باہر

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کے علاوہ فہیم اشرف بھی شامل…

لاہور: پولیس کا اسپتال عملے پر مبینہ تشدد، نگراں وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

لاہور میں سی آئی اے پولیس نے کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال کے عملے پر مبینہ طور پر دھاوا بول دیا، اہلکاروں نے عملے پر تشدد کیا، نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ملک لیاقت کو او ایس ڈی بنادیا۔اسپتال انتظامیہ…

کراچی، ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں، گرومندر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق شخص کی شناخت محمد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کے مطابق مقتول فٹ پاتھ پر بھاگ رہا تھا اور ملزمان گاڑی میں اس کا پیچھا کر رہے تھے۔بم…

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 فیض پور سے رجانہ تک، موٹروے ایم 3 لاہور سے عبدالحکیم تک بند ہے۔موٹروے ایم 4 گوجرہ سے شورکوٹ اور موٹروے ایم 11 کامونکی نارووال…

غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے۔ اپنے بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری قتل عام اور عالمی قانون کی خلاف ورزیاں صرف امریکا روک سکتا ہے۔اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتیرس نے کہا…

عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔کراچی میں عام انتخابات 2024 میں کاغذات نامزدگی جمع و وصول کروانے کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری رہا، اب تک کراچی ڈویژن میں مجموعی طور پر 1405 فارم…

پاکستان میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ کرسمس ٹری سج گئے، گرجا گھروں پر چراغاں، عبادات اور دعائیہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں، منہ میٹھا کروانے کا وقت آگیا۔سانتا کلاز آج رات کھلونے لائیں گے، چپکے سے بچوں کے…

بلاول بھٹو زرداری لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے، این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی مدت ختم ہوگئی۔ لاہور…

جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 ملتان اور این اے 155 لودھراں سے کاغذات نامزدگی…

نعیم پنجوتھہ نے مریم نواز کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھہ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔اپنے بیان میں نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ سرگودھا کے حلقہ پی پی 80 سے…

الیکشن کمشنر بلوچستان نے ای سی پی سے آرمی کی خدمات حاصل کرنے کی گزارش کردی

الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) سے آرمی کی خدمات حاصل کرنے کی گزارش کردی۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی تعداد کم ہے، الیکشن کمیشن سے گزارش کریں گے کہ…

حماس کا جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوج پر حملہ، اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری شعبے القسام بریگیڈ نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوج پر حملہ کردیا۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ انکے اسنائپرز نے جوہرالدیک میں اسرائیلی فوج کے میجر سمیت 3 فوجیوں کو نشانہ…

خواتین کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی ترجیحات سامنے آگئیں

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر طاہرہ اورنگزیب کو پہلی اور مریم اورنگزیب کو تیسری ترجیح قرار دیا ہے۔مسلم لیگ ن کا ترجیحی ٹکٹ شائستہ پرویز ملک اور نزہت صادق کو مل گیا ہے۔ن لیگ کی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر شزہ…