جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہمیں بلّے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں بلّے سے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں۔لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر…

توشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی معطلی کےلیے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کردی ہے۔بانی پی ٹی آئی…

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلّے کا نشان بحال کردیا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عدالت نے حکومتی وکیل سے پوچھا کہ الیکشن کمیشن…

تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جیو نیوز سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شفاف انتخابات لازمی ہیں، ایسا نہ ہوا گلی اسمبلی…

پی ٹی آئی سے بلّے کا انتحابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پشاور ہائی کورٹ نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے دلائل مکمل…

بسمہ معروف ون ڈے میں بابر اعظم سے بہتر ہیں: عروج ممتاز

پاکستانی سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا۔حال ہی میں جیو نیوز کے مزاح سے بھر پور پروگرام ’ہسنا منع ہے‘ میں عروج ممتاز نے بطور مہمان شرکت کی اور خواتین کرکٹ کی موجودہ…

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیے۔سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے تھری ایم پی او کے تحت آرڈر جاری کیے۔جاری کیے گئے نظر بندی کے احکامات…

بے نظیر بھٹو کا یومِ شہادت، کل سندھ میں عام تعطیل ہو گی

نگراں حکومتِ سندھ نے سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر کل 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نگراں وزیرِاعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کل سندھ میں عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا…

پی سی بی کا کرکٹ کے نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کے آغاز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کے آغاز کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بطور کرکٹ ڈائریکٹر نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، کرکٹ کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ سب…

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ بچپن کی تصویر کس کھلاڑی کی ہے؟

کیا آپ اوپر دی گئی تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ عام سا دکھائی دینے والا بچہ آج بڑے ہوکر کونسا معروف کھلاڑی بن گیا ہے؟یوں تو سوشل میڈیا پر معروف شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح خوشگوار…

عثمان خواجہ کی بیٹی کی بابر اعظم کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹریننگ کے دوران کرسمس کی مبارکباد دینے کے لیے تحائف لے کر آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کے پاس گئے۔کرسمس ڈے کے موقع پر کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو کرسمس گفٹ دیا۔مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کے اہلِ خانہ…

میلبرن ٹیسٹ میچ پر ہماری گرفت قائم ہے: فاسٹ بولر حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ میلبرن ٹیسٹ میچ پر ہماری گرفت قائم ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ ٹیسٹ کے پہلے روز بولنگ یونٹ چھایا رہا، دوسرے روز کوشش ہو گی 250 رنز پر آسٹریلین ٹیم کو آؤٹ کر…

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی حکومت کو کیا مشورہ دیا؟

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے۔ایک بیان میں اعصام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آنا چاہیے، سیکیورٹی فورسز کی…

جوئے کے اشتہارات کے سبب پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ نشر نہ کر سکے: پی ٹی وی

سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کا کہنا ہے کہ جوئے کے اشتہارات کے سبب پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ نشر نہ کر سکے۔جوئے کے اشتہار کی تشہیر کی وجہ سے پاکستان ٹیلی ویژن اسپورٹس پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہیں کر…

فردوس شمیم نقوی کا گھر سب جیل قرار دینے کا محکمۂ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائی کورٹ نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا محکمۂ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے…

سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے

سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا،…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرتے ہوئے اس پر فوری سماعت کی استدعا کی ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی…

بے نظیر بھٹو کے 16ویں یوم شہادت کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا

سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا۔لاڑکانہ میں 27 دسمبر کی صبح فاتحہ اور قرآن خوانی سے برسی کا آغاز ہو گا۔ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے کارکن بینظیر بھٹو کے مزار پر چادریں چڑھائیں گے…

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہو گئے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہوگئے۔الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ہے۔ این اے 130 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ریٹرننگ افسر نے…

سیکریٹری دفاع کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیکریٹری دفاع کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ہو چکا ہے۔سپریم کورٹ نے…