ٹیسٹ سیریز کے بعد 7 کھلاڑی سری لنکا میں ہی قیام کریں گے
سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کے بعد 7 کھلاڑی سری لنکا میں ہی قیام کریں گے۔کپتان بابر اعظم، عامر جمال، امام الحق، نسیم شاہ، حسن علی اور سرفراز احمد لنکا پریمیئر لیگ کھیلیں گے۔ لیگ 30 جولائی سے شروع ہوگیوکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان گلوبل ٹی ٹوئنٹی…