جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ ہوگئے۔نواز شریف تقریباً دو ہفتے یورپ میں گزاریں گے، فیملی ارکان بھی ہمراہ ہوں گے، نواز شریف تین یورپی ممالک جائیں گے، مقصد پاکستان…

ٹیکسلا: گاڑی کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق

ٹیکسلا کے علاقے غازی سری کوٹ ہری پور میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں جاں بحق چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 3 بچے شدید زخمی ہوئے…

سری لنکا وائٹ واش، پاکستان نے دو سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2021 کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔ پاکستان نے آخری مرتبہ بنگلادیش…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا، عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے…

حکومت بہاولپور یونیورسٹی واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنائے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بہاولپور یونیورسٹی میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل سامنے آیا۔ اس واقعہ نے بہت سے سوالات کھڑے کیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ طلبا یونین نہ ہونے کی…

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان ٹاپ پوزیشن پر آگیا

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔دو میچز میں دو فتوحات کے ساتھ قومی ٹیم کے کی کامیابی کا تناسب (پی سی ٹی) 100 فیصد ہے۔ بھارتی ٹیم 66.67 فیصد کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ …

شہر یار آفریدی کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق پنُو اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل راولپنڈی ڈویژن بینچ نے سیاسی رہنما شہر یار آفریدی کی درخواستِ ضمانت پر…

عافیہ صدیقی کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے: مشتاق احمد

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے۔مشتاق احمد نے سینیٹ کے اجلاس میں کہا ہے کہ جنابِ چیئرمین، آپ بلوچ ہیں اور یہ میری بہن کا اسکارف ہے، آپ کی ذمے داری ہے کہ قوم کی حافظِ قرآن بیٹی…

یونان کشتی حادثہ، مزید 15 میتیں پاکستان پہنچ گئیں

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی لاشیں پنجاب کے شہر گجرات، گوجرانوالہ، راولپنڈی و دیگر شہروں میں لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ترجمان یونانی حکام کے مطابق…

رضا ربانی کا بلز پاس ہونے کیخلاف سینیٹ سے واک آؤٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے اندھی قانون سازی کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران پی پی پی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں اظہارِ…

رضا ربانی کا بلز پاس ہونے کیخلاف سینیٹ سے واک آؤٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے اندھی قانون سازی کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران پی پی پی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں اظہارِ…

حب ڈیم ایک بار پھر بھر گیا، پانی کا اخراج جاری

ڈیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والی بارشوں کے بعد حب ڈیم مکمل بھر گیا ہے جس سے پانی کا اخراج بھی جاری ہے۔حب ڈیم میں پانی کی سطح 339.5 فٹ سے بلند ہونے کے بعد اسپل ویز سے پانی کا اخراج جاری ہے۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق گزشتہ سال…

گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ، وزیر مملکت مصدق ملک کے ایم او یو پر دستخط

وزیر مملکت مصدق ملک نے گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ کے ایم او یو پر دستخط کر دیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ توانائی کا شعبہ ترقی کے لیے اہم ہے، گیس کے شعبے میں ملک کو خود کفیل بنا رہے ہیں۔وفاقی وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک…

کراچی، 8 محرم الحرام کی مجلس ختم، مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

پاکستان بھر میں آج 8 محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 8 محرم الحرام کی مجلس ختم ہو گئی جس کے بعد مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو گیا۔جلوس کے آگے پولیس اور رینجرز کی…

چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ…

کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں؟

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہرِ قائد کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں درجۂ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جا…

توشہ خانہ کیس کی 37 سماعتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی صرف 3 بار پیش ہوئے، جج

اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدال میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔سماعت کے موقع پر جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ  اب تک توشہ خانہ کیس کی 37 سماعتیں ہو…

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا

سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔بل کے متن کے مطابق سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف پر 5 سال تک سخت سزا دی جائے گی۔ترمیمی بل کے مطاق آرمی چیف یا…

غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں دینے میں سعودی عرب آگے

سروے کے مطابق دنیا بھر میں غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں سعودی عرب میں دی جاتی ہیں جبکہ برطانیہ سب سے زیادہ مہنگا ملک بن گیا ہے۔بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق دیارِ غیر جا کر روزی کمانے والوں کے لیے سعودی عرب بہترین مقام بن…