جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آپ شارک کے منہ میں جھانک کر دیکھنا چاہتے ہیں تو دیکھ لیجیے

کیا کبھی آپ نے شارک کے منہ میں جھانک کر دیکھنے کا تصور کیا ہے، یقیناً نہیں کیونکہ شارک یا اس کے حملے کا سوچتے ہی دل و دماغ پر خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ماضی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس کے…

خواتین اراکین کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین اراکین پارلیمنٹ کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، ریمارکس سنے ہوتے تو ضرور مداخلت کرتی، مجھ سے غلطی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شیری رحمان نے خواجہ آصف…

سعودی ولی عہد سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر باہمی دلچسپی،…

مسافر بس M3 موٹروے پر حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم تھری پر مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 6 کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسافر…

بہاولپور، سابق MPA سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل

اینٹی کرپشن نے بہاولپور میں سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل کرکے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بہاولپور میں ہیوی مشینری کے ذریعے سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ کالونی…

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد

حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس صبح چار بجے برآمد ہوگیا۔ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10…

چین نے قرض وصولی 2 سال کے لیے موخر کردی

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی واپسی دو سال کے لیے موخر کردی۔ رپورٹس کے مطابق ایگزم بینک چائنا نے خط لکھ کر پاکستان کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن…

سعودیہ، قطر اور امارات پاکستانی ترقی میں شراکت دار، سابق سعودی سفیر

پاکستان میں سابق سعودی سفیر علی عواض العسیری نے اپنے مضمون میں انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں شراکت دار بننے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔سفیر نے مضمون میں لکھا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے 8 ارب ڈالر…

کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستان کی عسکری تاریخ کا پہلا نشانِ حیدر حاصل کرنے والے بہادر سپوت کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 میں اپنے خون سے پاک سرزمین کی آبیاری کی اور ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔پاکستان کی مسلح…

کیپٹن سرور شہید کا 75 واں یوم شہادت، پاک فوج کا زبردست خراج عقیدت

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) اور سروسز چیفس نے کیپٹن محمد سرور شہید، نشان حیدر کے 75 ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن سرور…

اسلام آباد میں ذلفی بخاری کے گھر مبینہ چھاپہ

رہنما پی ٹی آئی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر کو سیل کر دیا ہے۔ذلفی بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں گھر کو…

عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے جس سے تمام سیاستدانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 9 مئی کے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ ترک کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ ترک کردیا۔عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر آصف زرداری کے نام ایک خط میں لکھا کہ وہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ کر چکے تھے، لیکن اب انہوں نے اپنا ارادہ تبدیل کر دیا…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، قومی کرکٹرز کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر قومی کرکٹرز نے پاکستان ٹیم کو مبارکباد دی۔ قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز پاکستان نے بہت اچھا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق اور سعود شکیل کو ڈبل…

اسلام آباد: 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے موبائل فون بندش کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو با ضابطہ خط لکھ دیا۔9 محرم کو سیکٹر جی6، جی 7 میں دن 1 سے رات 10بجے…

انٹارکٹیکا میں اہرام مصر کے جیسا نظر آنے والا برفانی پہاڑ

انٹارکٹیکا کے ایلزورتھ پہاڑی سلسلے میں ایک مخروطی چوٹی کے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ خلائی مخلوق یا قدیم تہذیبوں سے تعلق رکھتی ہے۔اس پہاڑی کی سیٹلائٹ تصاویر 2016 میں پہلی بار جاری ہوئی تھیں۔دعویٰ کیا گیا کہ یہ 10 ہزار سال…

عمران طارق بٹ کراچی میٹرک بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

عمران طارق بٹ کو ایک بار پھر میٹرک بورڈ کراچی کا قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا ہے۔ظہیرالدین بھٹو کو میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کا اضافی چارج دینے کا نوٹفکیشن واپس کے لیا گیا ہے۔سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں کی…

ممبر ممالک کے اعتراضات پر میچز کی تاریخوں میں ردوبدل کیا جائے گا، جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ممبر ممالک کے اعتراضات پر میچز کی تاریخوں میں ردوبدل کیا جائے گا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں میچز کی تاریخوں میں تبدیلی سے متعلق بی سی سی آئی کا اجلاس ہوا۔ ورلڈکپ میں پاک…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آسٹریلوی چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل اینگس کیمپ بیل سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا 24 تا 28 جولائی آسٹریلیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔جنرل ساحر شمشاد نے کہا…

پارٹی رہنما سیمابیہ طاہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا، پی ٹی آئی کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی پارٹی رہنما سیمابیہ طاہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سیمابیہ طاہر کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ پی…