کوسٹا ریکا، مگر مچھ کا فٹبالر پر حملہ، لاش ساتھ لے گیا
وسط امریکی ملک کوسٹا ریکا میں دریا میں مگر مچھ نے فٹبالر پر حملہ کر کے اس کی جان لے لی اور لاش ساتھ لے گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام نے بعدازاں مگرمچھ کو گولیاں مار کر ہلاک کر کے فٹبالر کی لاش تحویل میں لے لی۔رپورٹس کے مطابق 29 سالہ…