راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش
راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔بابو سر ٹاپ اور گردونواح میں بھی تیز بارش ہوئی جبکہ دیامر اور گردونواح میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات…