جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سعودی عرب میں آن لائن گیمنگ کیلئے اسمارٹ فونز سرفہرست

سعودی عرب میں اسمارٹ فونز گیمرز کا انتخاب رہے، ایک تہائی آن لائن گیمرز سہولت کیلئے اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 73 فیصد گیمرز اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ دیگر ڈیوائسز کے مقابلے میں…

سرکاری اراضی پر رہائشی منصوبے کا الزام، مختار کار کیخلاف اندراج مقدمہ کا عدالتی حکم

کراچی میں سرکاری اراضی پر رہائشی منصوبہ بنوانے میں ملوث مختار کار کے خلاف اینٹی کرپشن کورٹ کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق مراد میمن گوٹھ میں شہباز گوٹھ ٹو کے نام سے غیر قانونی رہائشی منصوبہ شروع کیا گیا۔ مختار…

کراچی کی واٹر کارپوریشن نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری لگالی، میئر کراچی نے افتتاح کردیا

اپنا گٹر اپنا ڈھکن، کراچی کی واٹر کارپوریشن نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی اپنی فیکٹری بنالی۔ميئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ ڈھکن خریدنے کا سلسلہ لمبا چوڑا ہے،…

نواز شریف نے آج بھی واپسی کی تاریخ نہیں بتائی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج بھی وطن واپسی کی تاریخ نہیں بتائی۔لندن میں صحافی نے نواز شریف سے پاکستان واپسی سے متعلق سوال کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے الیکشن میں2 سے 3 ماہ کی تاخیر…

سیاسی معاملات عدالتوں میں جاکر حل کرنے کے حق میں نہیں، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے مردم شماری کےنتائج پر تحفظات کا اظہار کیا، ہم سیاسی معاملات کو عدالتوں میں جاکر حل کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔جیو نیوز پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران قمر زمان…

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا امریکی ہم منصب بلنکن سے رابطہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سےٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران سوڈان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سوڈان میں فوجی…

پچھلی حلقہ بندیوں پر الیکشن کرایا گیا تو وہ غیر آئینی ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ

سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ  اگر پچھلی حلقہ بندیوں پر الیکشن کرایا گیا تو وہ غیر آئینی ہوگا، فروری میں الیکشن ہوں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے…

برطانوی نرس پر 7 نومولود بچوں کے قتل کا جرم ثابت ہوگیا

برطانیہ کی تاریخ میں بچوں کی بدترین سیریل کلر نرس لوسی لیٹبی پر 7 نومولود بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا۔نرس لوسی کو مکمل عمر قید کی سزا ملنے کی توقع ہے، یعنی وہ موت تک جیل میں ہی رہے گی۔33 سالہ نرس لوسی پر مزید 6 بچوں کے اقدامِ قتل…

کیمبرج اے لیول طلبا کی کوششیں رنگ لے آئیں، منسوخ پیپر دوبارہ لیے جائیں گے

کیمبرج اے لیول کے طلبہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، 10، 11 اور 12 مئی کو منسوخ ہونے والے پرچے اکتوبر میں دوبارہ لیے جائیں گے۔کنٹری ڈائریکٹر کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن، ڈائریکٹر برٹش کونسل، مختلف پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان سمیت دیگر…

امریکی مسافر طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی لینڈنگ

امریکا کی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کے مسافر طیارے کو انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔یہ طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس سے میکسیکو کے شہر کینکن جا رہا تھا۔یہ واقعہ 15 اگست کو پیش آیا، اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فنی خرابی کی وجہ سے…

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: انڈر 13 کے دونوں پاکستانی سیمی فائنل میں

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ انڈر 13 میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔انڈر 13 کے اہم میچ میں پاکستان کے احمد رایان خلیل نے بھارت کے اریامن سنگھ کو شکست دی، انہوں نے بھارتی حریف کے خلاف میچ  1-3 سے جیتا۔پاکستانی پلیئر…

سابق حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت کی رخصتی سے چند روز قبل ڈیجیٹل خانہ شماری کی منظوری دی گئی۔ انہوں…

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی سمری منظوری کیلئے گورنر کو بھیج دی گئی

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کابینہ کی سمری منظوری کے لیے گورنر کو بھیج دی۔ دستاویز کے مطابق صوبائی کابینہ میں 9 وزراء، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، جسٹس (ر) ارشاد قیصر، احمد…

چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلوانے کیلئے پارٹی قیادت نے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ریلیف دلوانے کیلئے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے غیر ملکی…

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مرادن ڈومکی کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس بلوچستان کوئٹہ میں ہوئی۔گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے…

شیر شاہ پولیس کی کارروائی، چھالیہ و انڈین گٹکا اسمگلنگ کی کوشش ناکام

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے شیر شاہ پولیس نے چھالیہ اور انڈین گٹکا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایس ایچ او شیر شاہ انسپکٹر عظمیٰ خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ…

لندن میں نواز شریف سے اشرف چوہان کی ملاقات

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر اشرف چوہان نے لندن میں ن لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور سابق وزیراعظم کے ساتھ وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اشرف چوہان نے کہا کہ میاں صاحب سے ملاقات ہوئی، پارٹی کے کافی…

ہماری حکمت عملی ہوگی نواز شریف واپس آکر الیکشن مہم کی قیادت کریں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے الیکشن کے حوالے سے ن لیگ کی حکمت عملی بتا دی۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے الیکشن میں 2 سے 3 ماہ کی تاخیر ہوگی، ہماری…

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی دوبارہ تشکیل، اراکین کے نام سامنے آگئے، ذرائع

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی دوبارہ تشکیل کیلئے اراکین کے نام سامنے آگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف رفیق آفریدی، انجینئر عامر ندیم ڈاکٹر نجیب اللّٰہ کو نگراں کابینہ میں لیے جانے کا امکان ہے، ڈاکٹر سرفراز علی شاہ، انجم بہرہ ور خان، سید عامر…

مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرار

ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی تحقیقات کرکے حمزہ کی عمر درست قراردے دی۔ حمزہ نے مصری کھلاڑی کو ہراکر 37 سال بعد ورلڈ…