جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے فاطمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے رانی پور میں مبینہ تشدد سے جان بحق فاطمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا۔مقبول باقر نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو بچی کے قاتلوں کی فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔دوسری طرف رانی پور میں مبینہ تشدد…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات نے سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور باہمی دلچسپی کے…

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی دوبارہ تشکیل، اراکین کے نام سامنے آگئے، ذرائع

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی دوبارہ تشکیل کیلئے اراکین کے نام سامنے آگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف رفیق آفریدی، انجینئر عامر ندیم ڈاکٹر نجیب اللّٰہ کو نگراں کابینہ میں لیے جانے کا امکان ہے، ڈاکٹر سرفراز علی شاہ، انجم بہرہ ور خان، سید عامر…

مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرار

ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی تحقیقات کرکے حمزہ کی عمر درست قراردے دی۔ حمزہ نے مصری کھلاڑی کو ہراکر 37 سال بعد ورلڈ…

مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرار

ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی تحقیقات کرکے حمزہ کی عمر درست قراردے دی۔ حمزہ نے مصری کھلاڑی کو ہراکر 37 سال بعد ورلڈ…

ایشیا کپ سے قبل پی سی بی ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس

ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب حکومت، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا…

الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری، کہیں تو کل الیکشن کرادیں گے، مرتضیٰ سولنگی

وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، اگر وہ کہتے ہیں کل کرادیں تو ہم تیار ہیں۔نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت نگراں کابینہ کا آج پہلا اجلاس ہوا۔نگراں کابینہ کے پہلے اجلاس سے متعلق نگراں وزیراطلاعات…

سندھ میں نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے صلاح مشورے جاری

سندھ میں نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے صلاح مشورے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپنے دیے گئے ناموں کی نگراں کابینہ میں شمولیت کے لیے سرگرم ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول…

پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، ترجمان پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جائے گا، پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ آخری مرحلے میں…

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری، ہیڈ آفس کے باہر دھرنا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی دو انتظامی حصّوں میں مجوزہ تقسیم اور تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے ملازمین و افسران کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔احتجاجی ملازمین کی جانب سے اعلان کردہ 2 گھنٹے کی ہڑتال کے ضمن میں بعد نماز…

اقلیتی رہنما کی سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے پر نوٹس لینے کیلئے درخواست دائر

اقلیتی رہنما سیمیول پیارے نے سپریم کورٹ سے جڑانوالہ میں پیش آئے سفاک واقعے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سیمیول پیارے نے سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے پر نوٹس لینے کے لیے متفرق درخواست  جمع کروادی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار چوتھے دن بھی اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔14 اگست 2023ء کی چھٹی کے بعد سے سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ…

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر جانے والے ایم کیوایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی کی نماز جنازہ آج کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کی…

طاہر محمود اشرفی کا قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے اسپیڈی ٹرائلز کئے جائیں۔لاہور کی جامع مسجد بحریہ ٹاون میں خطبۂ جمعہ کے دوران طاہر محمود اشرفی نے…

غلام نبی میمن عمرے کیلئے روانہ، عمران یعقوب منہاس قائم مقام آئی جی سندھ ہوں گے

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن 8 دن کی چھٹی پر عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ21 کے سینئر افسر عمران یعقوب منہاس غلام نبی میمن کی عدم موجودگی میں انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ ہوں…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کام کا آغاز کردیا

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے اپنے دفتر میں کام کا آغاز کردیا۔اس حوالے سے ترجمان نے بتایا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کو چیف سیکریٹری اور قائم مقام آئی جی نے بریفنگ دی۔اس سے قبل رواں ہفتے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں…

نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے ذمے داریاں سنبھال لیں

نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔گوہر اعجاز کو کامرس ڈویژن اور صنعت کے اہم کاموں اور ذمے داریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر گوہر اعجاز نے کہا کہ ملک کے تجارتی اور صنعتی منظر نامے کو نئی جہت دینے…

اسٹیو اسمتھ اور مچل اسٹارک جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ اور فاسٹ بولر مچل اسٹارک جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ اور مچل اسٹارک انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹی…

اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقلیتوں کا تحفظ کریں گے اور انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔نگراں وزیراعظم نے کابینہ کے پہلے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست یا معاشرہ ایسے عناصر کے ساتھ…

مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے 55 سال کی دلہن سے چوتھی شادی کرلی

مانسہرہ کے علاقے گراتھلی جبوڑی کے 110 سال کے بزرگ نے 55 سال کی دلہن سے چوتھی شادی کرلی۔بابا عبدالحنان کی 55 سالہ دلہن کا تعلق الائی سے ہے۔ وادی سرن میں 110 سال کے بابا عبدالحنان کے نکاح کی تقریب کی ویڈیو وائرل بھی ہوگئی ہے۔بابا عبدالحنان…