جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سمری خالی واپس کرنے کی چیز نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ سمری خالی واپس کرنے کی چیز نہیں ہوتی۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں گورنر غلام علی نے کہا کہ صدر مملکت کو اپنے فورم پر بات کرنی چاہیے تھی۔ عارف علوی کے عمل سے آئین اور جمہوریت کو نقصان…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ڈی جی سی اے اے اور صدر سعودی جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن نے معاہدے پر دستخط کیے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط کی…

رانی پور حویلی میں لڑکی کی ہلاکت، جے آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ سامنے آگیا

رانی پور حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کے معاملے کی شفاف انکوائری کےلیے مشترکہ تحقیقات ٹیم (جے آئی ٹی) کا مطالبہ سامنے آگیا۔رانی پور حویلی میں لڑکی کی ہلاکت پر پولیس افسران نے مشترکہ بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی سکھر، ایس…

افغانستان کے کپتان نے ٹیم پاکستان کو سیریز سے قبل تحفہ دے دیا

ہمبنٹوٹا میں پاکستان سے سیریز کے آغاز سے قبل افغانستان کے کپتان حشمت اللّٰہ شہیدی نے گرین شرٹس کو تحفہ پیش کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز کل 22…

گریڈ 19 کے افسر کی گرفتاری، پی ایم ایس ایسوسی ایشن کا چیف سیکریٹری کو خط

گریڈ 19 کے افسر کو حراست میں لینے کے معاملہ پر خیبر پختونخوا کی پروونشل مینجمنٹ سروس آفیسرز ایسوسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن نے خط میں نیب پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا…

صدر پاکستان نے جو بیان دیا ہے اس کی انکوائری ہونی چاہیے، شہباز شریف

سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان نے جو بیان دیا ہے اس کی انکوائری ہونی چاہیے۔ شفاف انکوائری کے ذریعے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے۔ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کےلیے ایون فیلڈ پہنچے…

راولپنڈی: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں ریلی نکالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں 8 افراد کو نامزد کیا گیا ہے اور 15 نامعلوم…

جڑانوالہ میں جن بچیوں کا جہیز لوٹا گیا، فراہم کریں گے، سراج الحق کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں جن بچیوں کا جہیز لوٹا گیا اُنہیں فراہم کیا جائے گا۔جڑانوالہ میں متاثرہ علاقے کے دورے کے موقع پر سراج الحق نے حکومت سے سانحے کے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا…

کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر پیئر پولیور نے پاکستان کے یومِ آزادی کا کیک کاٹا

کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر اور کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کے سربراہ پیئر پولیور نے اپنی اہلیہ آئنیڈا پولیور کے ہمراہ پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقدہ یومِ آزادی کی تقریب میں پیئر پولیور کے ہمراہ…

رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ شادی شدہ لڑکی لاپتہ

رانی پور میں پیروں کی حویلی سے 20 سالہ شادہ شدی لڑکی کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  لاپتہ لڑکی کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنی لڑکی کو اور اس کے شوہر کے درمیان تنازعے کے حل تک پیر سہیل احمد شاہ کے حوالے کیا تھا۔ ڈیڑھ سال…

یونیسف نمائندے عبداللّٰہ فادل کی نگراں وزیر صحت سے ملاقات

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال(یونیسف) کے نمائندہ عبداللّٰہ فادل نے نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات کی ہے۔عبداللّٰہ فادل اور ڈاکٹر ندیم جان کی ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر ندیم…

فاطمہ قتل کیس: ملزم پیر اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

رانی پور میں تشدد سے کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے گرفتار ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی۔مقدمے میں زیر تفتیش اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) رانی پور، ہیڈ محرر، دو ڈاکٹرز، اور کمپاؤنڈر کو عدالت میں پیش…

کراچی: ہوٹل ڈکیتی کا مبینہ ملزم جناح اسپتال سے گرفتار

ابراہیم حیدری پولیس نے جناح اسپتال سے ہوٹل ڈکیتی کے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ابراہیم حیدری پولیس نے جناح اسپتال میں چھاپہ مارا اور ہوٹل میں ڈکیتی میں ملوث مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار…

نگراں سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم کے خاتمے اور گورننس بہتر بنانے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اپنی نگراں کابینہ کے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے امن و امان کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ نے بالخصوص کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے سخت…

سانحہ جڑانوالہ: کئی متاثرین کے شناختی کارڈ اور بچوں کے اسکول بیگز بھی جل گئے

سانحہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے دوران کئی متاثرین کے شناختی کارڈ بھی سامان کے ساتھ جل گئے۔ بچوں کے اسکول بیگز اور یونیفارم جل جانے کی وجہ سے تعلیم بھی متاثر ہوگئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے متاثرین کےلیے نادرا رجسٹریشن موبائل سروس…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد دکن میں ورلڈکپ کے میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں حیدر آباد دکن میں میچز کی تاریخیں نہیں بدلیں گی۔بی سی سی آئی نے حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو باضابطہ آگاہ کردیا۔حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے بی سی سی آئی سے مسلسل 2 دن…

نگراں وزیر خزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے چینی سفیر نے ملاقات کی، اس دوران مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹی کونسل پر بھی بات چیت ہوئی۔وزات خزانہ ذرائع کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ…

ڈان لیکس کوئی سازش نہیں، سابق آرمی چیف تصدیق کرچکے، طارق فاطمی

سابق سینئیر سفارت کار طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کوئی سازش نہیں، سابق آرمی چیف تصدیق کرچکے ہیں۔لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس پر سب سے اہم بات جنرل…

افغانستان پر فتح، پاکستان عالمی نمبر ون ٹیم بن جائے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان سے سیریز میں ون ڈے کی عالمی نمبر ون ٹیم بننے کا موقع میسر آگیا۔پاکستان اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہے۔افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں 3-0 سے فتح ٹیم…

سائیٹ ایریا میں 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نجی بینک کے باہر 2 ملزمان پیٹرول پمپ کے عملے سے 80 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس نے پیٹرول پمپ کے عملے پر شک ظاہر کیا ہے، جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔سائٹ ایریا میں بینک کے باہر…