چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، فیاض چوہان
رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ…