افغان کرنسی دیگر کے مقابلے میں مستحکم اور مہنگائی کم ہوئی ہے، ورلڈ بینک
افغانستان کے معاشی حالات پر عالمی بینک نے رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق افغان کرنسی مستحکم اور ملک میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائد کم ہوئی ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم…