پشاور: چور کا منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھانے پر ایس ایچ او معطل
پشاور میں اینٹیں چرانے والے شخص کا منہ کالا کر کے سزا دینے کے معاملے پر تھانہ انقلاب کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او کو ملزمان کی سہولت کاری پر قصور وار قرار دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…