جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا

گزشتہ روز کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1…

بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیراعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیرِ اعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔چین کے باؤ فورم کے دوران غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں…

ّورلڈ باکسنگ چیلنج، پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست

ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی ہے۔سیمی فائنل میں لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں منگولیا کی میچدما ایردینڈالی نے پوائنٹس پر شکست دی، منگولین باکسر نے فتح 5-0 سے اپنے نام کی ۔جمہوریہ چیک میں جاری…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین کا انتباہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ لوگ ایک بار پھر حوالہ ہنڈی جیسے غیر رسمی ذرائع کی طرف جا سکتے ہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کو…

پیدائش، اموات، نکاح، طلاق کی رجسٹریشن آن لائن ہو گی، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے افتتاح کر دیا

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم (سی آر ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کر دیا۔اس ایپلیکشن کے ذریعے پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن کی خدمات کو ایک آسان، کاغذ سے پاک اور ٹیکنالوجی پر…

سفیان مقیم نے پاکستان کی جانب سے ٹی20 میں بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا

اسپنر سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے بہتر بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ سفیان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے خلاف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں جس کے باعث ہوم ٹیم 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یہ…

غداری کے الزام میں ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری پر بھارت میں بنگلادیشی قونصلیٹ پر حملہ

بنگلا دیش میں غداری کے الزام میں گرفتار ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطاقب بھارتی شہر اگر تلہ میں 50 سے زائد مظاہرین نے بنگلا دیشی قونصل خانے پر حملہ کر…

گووندا کی طلاق کی افواہیں پھر گرم، سنیتا کی تقریب میں تنہا شرکت

گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کی افواہیں پھر سے گرم ہیں، سنیتا کی تقریب میں تنہا شرکت نے سوالات اٹھا دیے۔ممبئی میں حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب میں سنیتا آہوجا کی تنہا شرکت نے ایک بار پھر طلاق کی افواہوں کو ہوا دے دی…

ارشد ندیم کا سوئٹزرلینڈ کے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے سوئٹزرلینڈ کے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کا ایونٹ میں نے مس کر دیا ہے، اب میں سیدھا ٹریننگ کے لیے انگلینڈ جا رہا ہوں، انگلینڈ میں ٹریننگ کے بعد 16…

اینویڈیا نے ایپل اور مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت کی عوامی کمپنی…

معروف امریکی چپ ساز کمپنی اینویڈیا نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت رکھنے والی پبلک کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمت میں اضافے کے بعد کمپنی نے عارضی طور پر 4 ٹریلین ڈالر…

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثہ، طالبعلم اور گارڈ جاں بحق

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثے میں طالبعلم اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ لاہور سے پولیس کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے طالبعلم اور گارڈ جاں بحق جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نے 7 اکتوبر کو چیف ٹریفک آفیسر…

وزیر اعظم دورہ سعودی عرب پر ریاض پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دور پر ریاض پہنچ گئے، ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبد العزیز نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق، پاکستانی اور سعودی اعلیٰ حکام بھی…

یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ، 28 افراد ہلاک

گزشتہ ہفتے یوگنڈا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارشوں کے سبب یوگنڈا کے مشرقی علاقے میں گزشتہ ہفتے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں اب تک 28 افراد جان کی بازی ہار چکے…

اماراتی درہم اور ڈیجیٹل کرنسی کے نئے لوگو کا اجراء

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے گلوبل فارن ایکسچینج چارٹر کے ساتھ مل کر اماراتی درہم کے لیے نئے سرکاری لوگو کا اجراء کر دیا۔امارات الیوم کے مطابق نئی علامت کو عالمی سطح پر متعارف کرایا گیا ہے جو امارات ک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر…

سعودی عرب سے 30 پاکستانی قیدی پاکستان منتقل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کے مطابق سعودی عرب سے اب تک 30 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جاچکا ہے، قانونی کارروائی…

کراچی: سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف

کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ 2 بچے انتقال کر چکے ہیں، متاثرہ بچوں کا تعلق پٹھان کالونی سائٹ ٹاؤن سے ہے۔ بچوں کو علاج کے لیے مختلف اسپتالوں کو ریفر…

ارشد شریف قتل کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔وفاقی آئینی عدالت کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس لیا تھا۔27ویں…

مظاہرے کی ویڈیو مانگنا وفاقی وزیر عطا تارڑ کی نا اہلی ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف  کا کہنا ہے کہ مظاہرے کی ویڈیو مانگنا وفاقی وزیر عطا تارڑ کی نا اہلی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ عطا تارڑ سوشل میڈیا پر کارکنوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دیکھ لیں۔صوبائی…

بہاولپور: گھر سے 5 لاشیں برآمد

بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔کراچیلیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی ساتویں...حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ…

امریکا: فلسطین کے حق میں احتجاج پر 300 سے زائد طلباء کے ویزے منسوخ

امریکا میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا جرم بن گیا، یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی غیر ملکی طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا، فلسطین کی حمایت کرنے والے 300 سے زائد غیر ملکی طلباء کے ویزے منسوخ کر دیے گئے۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو…