جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آکسفورڈ یونیورسٹی، پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سےجیت لیا

آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا، دونوں ممالک کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔اسٹوڈنٹس یونین کے موجودہ صدر موسیٰ ہراج نے پاکستانی ٹیم کی قیادت کی، بھارتی طلبہ…

دو فرانسیسی فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے

دو فرانسیسی رافیل طیارے دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دو جدید ترین فوجی طیارے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے، جس میں عملے کے 2 افراد لاپتا ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شمال مشرقی فرانس میں پیش…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق 2 کیسز ڈی لسٹ کردیے۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس اور پی ٹی آئی سالانہ گوشوارے کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیسز کی…

مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی، لاش سے نمونے حاصل، سرد خانے منتقل

نوجوان مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی لاش سے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ قبر سے مصطفیٰ عامر کی لاش نکالنے کے بعد نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ نمونے حاصل کرنے کے بعد لاش کو ایدھی…

اسحاق ڈار کا چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت چینی کی صورتِ حال پر اجلاس ہوا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم نے کمیٹیوں کے درمیان…

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع

پنجاب اسمبلی کے 26 معطل ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی حکام کا تیار کیا گیا ریفرنس اسپیکر کو موصول ہو گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 معطل ارکان کو مؤقف پیش کرنے کا…

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی دے دی۔سہیل آفریدی نے منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔اڈیالہ جیل کے باہر رات…

پشاور میں فائرنگ، باپ جاں بحق، دو بیٹے زخمی

پشاور کے علاقے بورڈ بازار تاج آباد میں فائرنگ سے باپ جاں بحق اور دو بیٹے زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص مدرسے میں پڑھاتا تھا، مقتول کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ ڈویژن…

احسن اقبال کا سندھ کے تمام پروجیکٹس کی مکمل، بروقت فنڈنگ کا اعلان

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سندھ کے تمام پروجیکٹس کی مکمل اور بروقت فنڈنگ کا اعلان کردیا۔کراچی میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی ناصر حسین شاہ بھی موجود…

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان، ذرائع

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔تیل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل قیمت تقریباً 2 روپے فی لیٹر کم ہوسکتی ہے۔دوسری جانب  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق…

لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز کیلئے ہیلتھ انشورنس سہولت کا آغاز

لاہور ہائی کورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز کے لیے ہیلتھ انشورنس سہولت کا آغاز ہو گیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح کیا۔ہیلتھ انشورنس سہولت  انشورنس کمپنی کے اشتراک سے شروع کی گئی ہے۔انشورنس کمپنی…

وزیراعظم کی نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی قانونی، انتظامی اور دیگر ادارہ جاتی اختیارات و فرائض کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں …

پشاور میں رواں سال 517 افراد قتل ہوئے: پولیس رپورٹ

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رواں سال اب تک 517 افراد قتل کیے جا چکے ہیں۔’جیو نیوز‘ کو موصول پولیس رپورٹ کے مطابق پشاور میں 517 افراد کے قتل کے ساتھ اقدام قتل کے 785 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے 3 ہفتے…

ارشد ندیم نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اگلا ہدف میرا یہی ہے کہ جیولن تھرو کا ورلڈ ریکارڈ توڑوں، اگلا اولمپکس چار سال بعد ہے، اس سے قبل اور ایونٹ بھی کھیلنے…

حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی، وزیر مذہبی امور

وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کردی گئی، 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے…

برطانوی پارلیمنٹرین کا میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ

20 کے لگ بھگ برطانوی پارلیمنٹرین نے میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان کو مشترکہ خط لکھا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے 20 کے لگ بھگ اراکین نے برطانیہ کے کشمیری ڈائیسپورا کی…

ٹیکساس: 23 مارچ کو بطور یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایوانِ نمائندگان نے 23 مارچ کو ’یومِ پاکستان‘ کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ یہ تاریخی اقدام ٹیکساس میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے لیے ایک اہم اعزاز ہے، جو ان کی سماجی، مذہبی، لسانی اور…

اسد قیصر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے اسد قیصر کو بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں…

نومبر میں مہنگائی کی شرح کتنی رہی؟ وزارتِ خزانہ نے بتا دیا

وزارتِ خزانہ نے نومبر 2025ء کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ اس مہینے مہنگائی کی شرح کتنی رہی ہے۔رپورٹ میں وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہی، خوراک کی قیمتوں اور زرعی…