جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستانیوں کو اپنا ہی جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا: علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ اور اس 14 اگست پر اپنے ہی ملک میں فسطائیت کا سامنا تھا، پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک میں جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالا جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

بلنکن کی اسرائیلی وزیر سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر زور

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیل کے اسٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر کی ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کی اہمیت پر زور دیا…

27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کا بڑا اجتماع، ویڈیو وائرل

اسرائیلی فوج کی بربریت اور پابندیوں کے باوجود بھی مسلمانوں کے قبلۂ اوّل مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کی بہت بڑی تعداد 27 ویں شب کو عبادت کے لیے جمع ہوئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں 1 لاکھ 80 ہزار فلسطینیوں عبادت…

ایرانی حکومت کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا یہ بہترین موقع ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ ایرانی حکومت کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، میں اور اسرائیلی عوام ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔وائٹ ہاؤس عہدیدار…

یوٹیوبرز کیلئے بُری خبر آگئی، اب پیسے کمانا ہوا مشکل

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مونیٹائزیشن سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی، جس کا اطلاق 15 جولائی سے ہو رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی مزید سخت کر دی، اب 15 جولائی 2025 سے غیر…

کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، حلیم عادل شیخ حراست میں لیے جانے کے بعد رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لینے کے بعد  پولیس نے رہا کردیا۔کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پہنچے جبکہ کئی…

برسلز: پاکستان کا یوم آزادی بھرپور جذبہ حب الوطنی کیساتھ منایا گیا

سفارت خانہ پاکستان برسلز میں پاکستان کا یوم آزادی بھرپور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا قومی پرچم لہرایا  اور تقریب میں صدر…

پی ٹی آئی دہشت گرد گروہ ہے، مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیار محبت والے سلوک کے مستحق نہیں ہیں۔مریم نواز نے ستھرا پنجاب کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے سیاسی گند کو صاف کردینا چاہیے، ان کو…

اسلام آباد: دورانِ نمازِ جمعہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنےکے لیے اضافی نفری تعینات

اسلام آباد میں آج نمازِ جمعہ کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔اسلام آباد کےچیف ٹریفک آفیسر ذیشان حیدر اور ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب نے مساجد کا دورہ کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…

امریکا ایرانی میزائلوں کو روکنے میں اسرائیل کی مدد کر رہا ہے، سینئر امریکی عہدیدار

ایرانی حملے میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد پندرہ ہوگئی ہے۔ ایک سینئر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی میزائلوں کو روکنے میں اسرائیل کی مدد کر رہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایران کے زیادہ تربیلسٹک میزائلوں کو…

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: انور مجید اور دیگر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسپیشل جج بینکنگ کورٹ کراچی نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں انور مجید، نمل مجید اور علی مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں حسین لوائی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ایف آئی اے کی…

یوکرین: اینٹی کرپشن حکام کا زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف کے گھر پر چھاپہ

یوکرین کے انسدادِ بدعنوانی حکام نے صدر زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف اور امن مذاکرات کے سربراہ آندرے یرماک کے گھر پر جمعہ کو چھاپہ مارا، حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔نیشنل اینٹی کرپشن بیورو (این اے بی یو) اور اسپیشلائزڈ…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران کو بھی تحویل میں لیا گیا:…

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں ریٹائرڈ افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف پر تحویل میں لیا گیا ہے۔ آئی ایس…

ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا

گزشتہ روز کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1…

بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیراعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیرِ اعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔چین کے باؤ فورم کے دوران غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں…

ّورلڈ باکسنگ چیلنج، پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست

ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی ہے۔سیمی فائنل میں لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں منگولیا کی میچدما ایردینڈالی نے پوائنٹس پر شکست دی، منگولین باکسر نے فتح 5-0 سے اپنے نام کی ۔جمہوریہ چیک میں جاری…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین کا انتباہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ لوگ ایک بار پھر حوالہ ہنڈی جیسے غیر رسمی ذرائع کی طرف جا سکتے ہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کو…

پیدائش، اموات، نکاح، طلاق کی رجسٹریشن آن لائن ہو گی، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے افتتاح کر دیا

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم (سی آر ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کر دیا۔اس ایپلیکشن کے ذریعے پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن کی خدمات کو ایک آسان، کاغذ سے پاک اور ٹیکنالوجی پر…

سفیان مقیم نے پاکستان کی جانب سے ٹی20 میں بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا

اسپنر سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے بہتر بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ سفیان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے خلاف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں جس کے باعث ہوم ٹیم 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یہ…

غداری کے الزام میں ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری پر بھارت میں بنگلادیشی قونصلیٹ پر حملہ

بنگلا دیش میں غداری کے الزام میں گرفتار ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطاقب بھارتی شہر اگر تلہ میں 50 سے زائد مظاہرین نے بنگلا دیشی قونصل خانے پر حملہ کر…