جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عامر لیاقت بھی طارق جمیل کی حمایت میں بول پڑے

میزبان و پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیا قت حسین معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کی برانڈ متعارف کروانے پر اُن کی حمایت میں بول پڑے۔انہوں نے کہا کہ وہ تمام لوگ جو مولانا طارق جمیل پر بے جا تنقید کررہے ہیں وہ شرم کریں،  ملک میں جو لوگ ان کی…

سندھ میں 8 تا 16مئی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہےگی

کورونا کی تیسری لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سندھ میں8 تا 16مئی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہےگی۔وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی،انٹرسٹی اور ٹورسٹ ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔سندھ میں تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی…

مظاہرے کی ویڈیو مانگنا وفاقی وزیر عطا تارڑ کی نا اہلی ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف  کا کہنا ہے کہ مظاہرے کی ویڈیو مانگنا وفاقی وزیر عطا تارڑ کی نا اہلی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ عطا تارڑ سوشل میڈیا پر کارکنوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دیکھ لیں۔صوبائی…

بہاولپور: گھر سے 5 لاشیں برآمد

بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔کراچیلیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی ساتویں...حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ…

امریکا: فلسطین کے حق میں احتجاج پر 300 سے زائد طلباء کے ویزے منسوخ

امریکا میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا جرم بن گیا، یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی غیر ملکی طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا، فلسطین کی حمایت کرنے والے 300 سے زائد غیر ملکی طلباء کے ویزے منسوخ کر دیے گئے۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو…

گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اس دوران محکمۂ زراعت کے پروجیکٹس کے فیز ٹو کے آغاز کی اصولی منظوری دی گئی اور 100 ارب روپے کے بلاسود…

ترقی کا سفر نہ روکا جاتا تو ہم دنیا کی ساتویں بڑی معیشت ہوتے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ترقی کا سفر نہ روکا جاتا تو ہم دنیا کی ساتویں بڑی معیشت ہوتے۔ایکسپو سینٹر کراچی میں میری ٹائم ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ٹائم ایکسپو میں تمام…

بھارت: دولہا کا جہیز لینے سے انکار، 31 لاکھ دلہن کے والدین کو واپس کر دیے

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں شادی کے موقع پر دولہا نے جہیز لینے سے انکار کرتے ہوئے 31 لاکھ روپے کی رقم دلہن کے والدین کو واپس کر دی۔بھارت میں جہیز سے متعلق تشدد اور ہراسانی کے واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں، تاہم مظفر نگر…

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری شروع

سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) شہزاد سلیم کے خلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین نیب نے سابق ڈی جی نیب کو چارج شیٹ جاری کی ہے، جسے شہزاد سلیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔عدالت…

بھارت اور چین کے تعلقات 2020ء سے نارمل نہیں: جے شنکر

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے تعلقات 2020ء سے چینی اقدامات کے سبب نارمل نہیں ہیں۔لوک سبھا میں بھارت چین تعلقات اور سرحدی معاملے پر بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔جے شنکر کا کہنا ہے…

مینیسوٹا کی بلی پگسلے کا لمبی دم کا عالمی ریکارڈ

امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ایک پالتو بلی پگسلے کو گینیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے، کیونکہ اس کی دم کی لمبائی 18.5 انچ ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ریکارڈ ہے جس نے پگسلے کو عالمی شہرت دلا دی ہے۔پگسلے کی مالکن امانڈا…

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ جمائما گولڈ اسمتھ کا مؤقف سامنے آگیا

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں۔سوشل میڈیا پر لکھے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے اب کہا ہے کہ اگر بچے ان سے ملنے کے لیے وہاں…

روس کا پاکستانی طلباء کیلئے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

روسی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔اس اسکالر شپ پروگرام کے آغاز کے اعلان کے بعد اب پاکستانی طلباء روس کی معروف یونیورسٹیوں میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کے حصول کے لیے درخواست دے…

سہیل آفریدی کو اپنے صوبے کے عوام کی مشکلات سے کوئی لینا دینا نہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی مشکلات سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پنجاب اسمبلی لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، جہاں…

اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے پر دو مسافر زیر حراست

اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے والے دو مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بم کے شبہ میں کراچی اسلام آباد کی پرواز روک دی گئی۔نجی ایئرلائن کی پرواز ایف ایل 673 نے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق…

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 46 پیسے کا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان…

26 نومبر کا احتجاج: گرفتار 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔اسلام آباد پولیس نے 3 ہفتے قبل ملزمان کو 5 مقدمات میں شاملِ تفتیش کیا تھا اور ملزمان…

انسان کی شخصیت کا ورزش کرنے کی عادت سے کیا تعلق ہے؟

ورزش کی عادت انسان کے شخصیت کے اہم راز افشاں کرتی ہے۔یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کسی بھی شخص کی ورزش کی عادت سے اس کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔محققین نے یہ تحقیق کرنے کے لیے انسان…

گوادر کے قریب معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی وہیل کا حیران کن نظارہ

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (WWF) پاکستان کے مطابق معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی وہیل (Arabian Humpback Whale) کے ایک بڑے گروہ کو گوادر کے قریب دیکھا گیا ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان نے بتایا کہ یہ وہیلز کا گروہ گزشتہ روز…

ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھوں پر انتخابی عمل کو منظم اور پرامن پایا…