جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

برطانوی پارلیمنٹرین کا میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ

20 کے لگ بھگ برطانوی پارلیمنٹرین نے میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان کو مشترکہ خط لکھا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے 20 کے لگ بھگ اراکین نے برطانیہ کے کشمیری ڈائیسپورا کی…

ٹیکساس: 23 مارچ کو بطور یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایوانِ نمائندگان نے 23 مارچ کو ’یومِ پاکستان‘ کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ یہ تاریخی اقدام ٹیکساس میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے لیے ایک اہم اعزاز ہے، جو ان کی سماجی، مذہبی، لسانی اور…

اسد قیصر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے اسد قیصر کو بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں…

نومبر میں مہنگائی کی شرح کتنی رہی؟ وزارتِ خزانہ نے بتا دیا

وزارتِ خزانہ نے نومبر 2025ء کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ اس مہینے مہنگائی کی شرح کتنی رہی ہے۔رپورٹ میں وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہی، خوراک کی قیمتوں اور زرعی…

پوری دنیا میں حکومتیں سائبر سیکیورٹی کے لیے فائر وال انسٹال کرتی ہیں، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں حکومتیں سائبر سیکیورٹی کے لیے فائر وال انسٹال کرتی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ کمپنیوں سے انٹرنیٹ سروس سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ  فائر وال سے…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، آئی سی سی

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 15، 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جرمانے کے ساتھ…

کراچی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 اپریل سے ہونگے: ناظم امتحانات ظہیر بھٹو

کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025ء کا آغاز 8 اپریل سے ہو گا۔نمائندۂ ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظمِ امتحانات ظہیر بھٹو نے کہا ہے کہ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر شرف علی شاہ کی…

امریکا اسرائیلی حملے سے واقف تھا، اس نے حملے میں مدد بھی کی، امریکی صحافی

امریکا کے معروف صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر اسرائیل کے حملوں سے پیشگی آگاہ تھے۔ٹکر کارلسن نے کہا کہ امریکا نہ صرف اس حملے سے واقف تھا بلکہ اس نے حملے میں اسرائیل کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ سالوں سے جاری…

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیم بل 2024 کی منظوری دے دی۔ چیئرمین ملک ابرار کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں سول سرونٹس ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دی…

انٹرنیشنل کیمیکل سینٹر کی قانونی حیثیت برقرار رکھی جائے، پاکستان اکیڈمی آف سائنسز

پاکستان اکیڈمی آف سائنسز نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس) کو نجی افراد کے حوالے کرنے کے ممکنہ حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ای سی بی کے سیکیورٹی وفد کی نیشنل اسٹیڈیم آمد

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ اور اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ…

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس؛ مرکزی ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں مرکزی ملزمان احمد شاہانی اور محبوب ساند کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ڈاکٹر شاہنواز کی لاش جلانے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میرپورخاص نے گرفتار تینوں ملزمان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔دو مرکزی…

کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے جو 2011ء میں بہار کالونی منتقل ہوئے…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی بنکر میں اہم میٹنگ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بنکر میں اہم میٹنگ کی ہے۔وزیر دفاع اور ملٹری لیڈر شپ کے ساتھ صورتحال پر غور کیا گیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے…

کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کا نوبیل انعام حاصل کر سکتے ہیں؟

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا ہے جو کسی فرد یا تنظیم کو دیا جانے والا سب سے بڑا بین الاقوامی اعزاز ہے۔نیتن یاہو نے نوبیل کمیٹی کے نام لکھے خط کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا…

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں سابق فلپائنی صدر روڈریگو کی پیرول کی درخواست مسترد

عالمی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ) نے فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کی پیرول کی درخواست مسترد کر دی۔روڈریگو ڈوٹرٹے پر منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات ہیں۔عدالت نے کہا کہ ان کے وکلاء کی جانب…

پاکستانیوں کو اپنا ہی جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا: علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ اور اس 14 اگست پر اپنے ہی ملک میں فسطائیت کا سامنا تھا، پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک میں جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالا جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

بلنکن کی اسرائیلی وزیر سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر زور

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیل کے اسٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر کی ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کی اہمیت پر زور دیا…

27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کا بڑا اجتماع، ویڈیو وائرل

اسرائیلی فوج کی بربریت اور پابندیوں کے باوجود بھی مسلمانوں کے قبلۂ اوّل مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کی بہت بڑی تعداد 27 ویں شب کو عبادت کے لیے جمع ہوئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں 1 لاکھ 80 ہزار فلسطینیوں عبادت…

ایرانی حکومت کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا یہ بہترین موقع ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ ایرانی حکومت کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، میں اور اسرائیلی عوام ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔وائٹ ہاؤس عہدیدار…