جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

واؤڈا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہری شہریت چھپانے پر فیصل واؤڈا کے خلاف نااہلی کیس کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ پیر کو کیس کی سماعت کرے…

کراچی، موسم گرم، مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی…

مریم نواز کو این آر او کے بجائے انصاف دینا چاہیے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)  پاکستان کے کنوینرخالد مقبول صدیقی  کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو این آر او کے بجائےانصاف دینا چاہیے، جھوٹے مقدمات نہ بنائے جائیں تو این آر او کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ نو اب شاہ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے خالد…

مظفر گڑھ: پیرنی کے دیوار پر پٹخنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں پیرنی کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق پیرنی کے ہاتھوں بچی کی مبینہ موت پر اس کے والد نے ایف آئی آر درج کر ادی ہے۔پنجاب کے شہر شیخوپورہ کی آبادی لدھے کی میں…

16 لوگوں کی بینائی جانے پر ملتان میں نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کردیا گیا

16 افراد کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہونے  کے معاملے پر پنجاب حکومت نے ایکشن لے لیا۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ ملتان میں نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کردیا گیا۔ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن کی 4…

سندھ میں پہلی تا آٹھویں کلاسز مزید 10 روز کیلئے معطل

سندھ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کلاسیں مزید 10 روز تک کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔ وزيرِ تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بچوں…

پیپلز پارٹی نے تازہ ترین واردات سینیٹ انتخابات کے دوران ڈالی، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے تازہ ترین واردات سینیٹ انتخابات کے دوران ڈالی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ قوم کو لوٹ کر…

برطانیہ میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، سات ماہ بعد کم ترین یومیہ اموات رپورٹ

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ روز کورونا وائرس سے 10 افراد کا انتقال ہوا، برطانیہ میں نو ستمبر کے بعد پہلی بار اتنی کم تعداد میں کورونا کے باعث اموات ہوئی ہیں۔24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 882 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔خیال…

مظفرگڑھ، ذہنی معذور خاتون نے گلی میں جڑوں بچوں کو جنم دے دیا

مظفرگڑھ میں ذہنی معذورخاتون نے گلی میں جڑوں بچوں کو جنم دےدیا، ماں اور بچوں کوڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذہنی معذوری کے باعث خاتون کو شوہر چھوڑ کر دوسرے شہر منتقل ہوگیا تھا۔طبی ذرائع کے مطابق نومولود بچوں کی صحت بہتر بتائی…

اسلام آباد: 1 دن میں 650 کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد آج دگنے سے بھی زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک روز میں کورونا کے مزید 650 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا…

علی زیدی سے چینی سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔لندن (مرتضیٰ علی شاہ) براڈشیٹ ایل ایل سی کے سی ای او...چینی سفیر سے وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی کی ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کا اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر…

کورونا وائرس سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح 8فیصد سے زیادہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی، انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سب میرین چورنگی انڈر پاس سے گزرنے والی میٹھے پانی کی لائن پھٹ جانے کے سبب  انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی ہے، صبح کے وقت گزری انڈر پاس…

بابر اعظم کو محمد رضوان پر فخر کیوں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نائب کپتان محمد رضوان کو وزڈن کے سال کے 5 بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز وکٹ کیپر محمد رضوان ساتھی کھلاڑیوں کو جوش دلانے کیلئے مختلف فقرے بولتے ہیں۔کرکٹر بابر…

ہم کسی کے ماتحت نہیں کہ یہ شوکاز نوٹس دینے کی بات کر رہے ہیں، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس بہت باتیں ہیں لیکن خاموش ہیں، ہم کسی کے ماتحت نہیں کہ یہ شوکازنوٹس دینے کی بات کر رہے ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ پی ڈی ایم کا جنازہ نکلے۔نیئر بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت…

پوری کوشش کی کہ مسئلہ حل کریں،وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی ہے کہ مسئلہ حل کریں، ایسا حل کہ ان کے کسی عمل سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ…

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی صدارت میں اپوزیشن کا اہم اجلاس آج

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے حزب اختلاف کی جماعتوں کا اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ کے کل (5 اپریل) کے اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتیں ن لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیرِ صدارت اجلاس میں اہم معاملات…

سندھ حکومت تعلیم دشمن، ہراعلان کوروکنے کی ذمہ دار ہے، حلیم عادل

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ یہ تعلیم دشمن ہیں ہمارے ہر اعلان کو روکنے کی ذمہ دارسندھ حکومت ہے، یہ خود کچھ نہیں کرتے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے سندھ اسمبلی میں مشترکہ پریس کانفرنس…

فخر زمان نے آج شاندار اننگز کھیلی، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فخر زمان نے آج شاندار اننگز کھیلی ہے۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری اپنے پیغام میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم سب کو فخر محسوس ہو رہا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے کوئی…

وزارت خزانہ پیچیدہ مسئلہ، حکومتی سوچ بچگانہ ہے، میاں رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ پیچیدہ مسئلہ ہے اور اس پر حکومتی سوچ بچگانہ ہے۔ایک بیان میں میاں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت بچوں کے کھیل کی طرح وزیر خزانہ تبدیل کررہی ہے۔انہوں نے…