جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ویکسین رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئی ہے، اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسینیشن شروع کر دی جائے گی۔اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کورونا…

طائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

سعودی عرب کے شہرطائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ گاڑیاں بہہ گئیں۔بارش کے بعد خطرات کے پیش نظرالہدیٰ روڈ بند کردیا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

سعودی عرب میں کورونا کے 1026 نئے کیسز،11 مریض انتقال کرگئے، وزارت صحت

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1026 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 16 ہزار 307 ہوگئی ہے۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں 11 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ وزارت…

این اے 249، انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کاضلعی انتظامیہ کو خط

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 249 ضمنی انتخاب میں سرکاری وسائل کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ دوران پولنگ دو سرکاری گاڑیاں…

کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

قومی ایئر لائن نے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک چین سے پاکستان پہنچا دیں۔پی آئی اے کی قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 6852 جمعرات کی صبح 5 بج کر 35 منٹ پر، دوسری پرواز پی کے 6853 دوپہر 12 بج کر 8 منٹ پر…

مریم نواز نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن پر سوالات اٹھادئیے

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن پر سوالات اٹھادئیے۔مریم نواز نے کہا کہ این اے 249 میں ووٹر ٹرن آؤٹ بمشکل 15 سے 18فیصد ہے، گنتی کا عمل ساڑھے 8 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی جاری ہے؟، یہاں بھی دھند…

مسلم لیگ نون کا NA 249 کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ الیکشن جیت چکے تھے، 80 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج بدلے گئے، انہوں نے این اے 249 کا نتیجہ چیلنج کرنےکا اعلان کردیا۔رہنما نون لیگ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دے دی…

تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 57 فیصد زائد ہے:اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 57 فیصد زائد ہے۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ملک میں تشویشناک مریضوں کی…

روزے کی حالت میں انہیلر یا بھاپ لی جا سکتی ہے ؟

سوال: کیا روزے کی حالت میں بھاپ لینے اور بام سونگھنے سے روزے پر کوئی فرق پڑتا ہے، نیز انہیلر کا استعمال درست ہے یا نہیں ؟جواب: سادہ پانی جس میں کسی کیمیکل کا استعمال نہ کیا گیا ہو، اس کی بھاپ لینے سے رگیں تر ہوجاتی ہیں، پیاس کا احساس کم…

روزے میں سر درد کی وجوہات اور علاج

رمضان کے آتے ہی 11 مہینوں سے بنی روٹین اچانک بدل جاتی ہے جس کے سبب کچھ افراد کو روزہ افطاری سے کچھ گھنٹے قبل سر درد کی شکایت رہنے لگتی ہے، اس سر درد سے نا صرف موڈ خراب ہوتا ہے بلکہ غصہ بھی آنے لگتا ہے، اس درد کا علاج ضروری ہے ورنہ روزہ…

بلدیہ میں پی پی کی کوئی تنظیم نہیں، یہ یہاں آ کیسے گئی، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بلدیہ ٹاؤن میں کوئی تنظیم نہیں، تو یہ یہاں آ کیسے گئی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’نیا…

آئرلینڈ میں کورونا وائرس سے مزید 4 اموات

جمہوریہ آئرلینڈ میں کورونا وائرس سےمزید 4 افراد کا انتقال ہوگیا، جس کے بعد یہ تعداد 4903 ہوگئی۔ ڈبلن سے محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 870 ہوگی۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ آئرلینڈ کے اسپتالوں میں کورونا کے 139 مریض…

سندھ میں کورونا کے 1115 نئے کیسز رپورٹ، 12 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14783 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1115 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 اموات رپورٹ…

مریم نواز، ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحتیابی کیلئے دعاگو

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ میری والدہ نے اس موذی مرض کا…

کم از کم ماہانہ اجرت 30 ہزار مقرر کی جائے: سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مزدور کی ماہانہ اجرت کم از کم 30 ہزار روپے مقرر کی جائے۔لاہور(نمائندہ جنگ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے...یہ مطالبہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے عالمی یوم مزدور کے…

ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائی جائے: مفتاح اسماعیل کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے 249 کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی مکمل گنتی دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کی جانب سے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کا فارنزک آڈٹ کرانے کے…

امریکا کے ’مشین گن پرندہ‘ سے ملیے

قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں، آج ہم ایک ایسے ہی پرندے کی بات کریں گے جسے امریکا کا  ’مشین گن پرندہ‘ کہا جاتا ہے۔یہ پرندہ ووڈ پیکر کی ایک قسم ہے جس کی…

خیبرپختونخوا: بونیر میں کورونا کی شرح 42 فیصد

خیبرپختونخوا میں مردان اور اپر دیر کے بعد ضلع بونیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے لگی۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12فیصد ہوگئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق کورونا کیسز کی سب سے زیادہ…

عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟

ملک  کے عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟ مہنگائی، ملکی معاشی حالات یا بے روزگاری، گیلپ پاکستان نے اپنا سروے جاری کردیا۔گیلپ پاکستان کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق 92 فیصد پاکستانی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے…

قائمہ کمیٹی نے الیکشن ترمیمی بل میں 49 ترامیم تجویز کردیں

الیکشن ترمیمی بل میں قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کی جانب سے 49 ترامیم کی تجویز کردی گئیں۔ اگر منتخب امیدوار پہلے اجلاس کے 60 دن کے اندر حلف نہیں اٹھاتا تو اس کی نشست خالی کردی جائے، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ انتخابات کو…