جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک مبادلہ مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 152 روپے 82 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 20 پیسے ہے۔بشکریہ جنگ;}…

بابر اعظم کی قوم کو رمضان کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ رمضان کا چاند بہت مبارک ہو۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے، خوب رحمتیں اور نعمتیں سمیٹیں۔انھوں نے یہ…

پاک جنوبی افریقا تیسرا ٹی20 میچ آج ہوگا

چار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے5 بجے شروع ہوگا۔سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور دوسرا میچ…

کراچی: گلشن میں بس الٹ گئی

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں مسافر بس الٹ گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی میں قومی شاہراہ پر...گلشنِ اقبال میں نیپا پل سے اترتے ہوئے وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے…

95 فیصد پاکستانی روزے رکھنے کے لیے بالکل تیار

پلس کنسلٹنٹ کے جاری سروے کے مطابق 95 فیصد پاکستانی رمضان میں روزے رکھنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ 95 فیصد میں سے 76 فیصد تمام روزے رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ نے 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے…

خوشاب ضمنی الیکشن، 13 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 228 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 13 کو حساس اسٹیشنز قرار دیا گیا ہے۔ڈویژنل کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود کے مطابق خوشاب میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ڈیوٹی کے لیے عملے کی ٹریننگ 19 سے…

سیالکوٹ: مظاہرین کا احتجاج جاری

سیالکوٹ کے علاقے چاند چوک پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات مظاہرین سےجھڑپوں میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 3 ایس ایچ او اور ایک اہل کار شامل ہے۔ملتان روڈ ملانوالہ…

خیبرپختونخوا: 34 ہزار 775 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوز لگ چکیں

خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ افراد میں سے صرف 14 فیصد کی کورونا ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں 34 ہزار 775 معمر افراد اور ہیلتھ ورکرز نے ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالی ہیں۔حکام کے مطابق خیبرپختونخوامیں 2…

خون جمنے کے واقعات: ڈنمارک میں ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

ڈنمارک نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال کو مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوپن ہیگن سے مقامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک میں ویکسینیشن کا عمل چند ہفتوں کے لیے مؤخر ہوجائے گا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ خون جمنے کے ممکنہ تعلق کی وجہ سے ویکسین…

علی نواز اعوان اور احسن اقبال کی کیپیٹل ٹاک میں تکرار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں تکرار ہوگئی۔احسن اقبال نے علی نواز اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے جونیئر ہیں، اس طرح باتیں نہ کریں، آپ…

کے پی میں 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کیسز 4.3 فیصد ہوگئے

خیبرپختونخوا میں بچے بھی کورونا وائرس  کی لہر کی لپیٹ میں آنے لگے تیسری لہر کے دوران 10 سال تک کے بچوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سوا چار فیصد تک پہنچ گئی، دوسری جانب ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کے پی کا کہنا ہے کہ برطانوی وائرس تیزی سے بچوں کو…

اسلام آباد، امام مسجد کو ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر نوٹس

اسلام آباد کے سیکٹر ايف سيون ميں ایک امام مسجد کو ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر نوٹس دے دیا گیا۔راجن پور کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافے پر تمام تعلیمی ادارے فوری 15 دن کے لیے بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ حافظ آباد کے دانش…

چار آدمیوں کا پیٹ بھرنے والی ایک روٹی ’پاستی‘

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شادی اور ولیموں میں اتنی بڑی روٹیاں بنائی جاتی ہیں جنہیں پشتو میں پاستی کہا جاتا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کے دوران پاستی بنانے والےنانبائی نے مشہور ڈائیلاگ کو کاپی کرتے ہوئے کہا یہ ہمارا تَوّا ہے، یہ روٹی کا…

فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات ملنے کا نوٹیفکیشن آج متوقع

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات ملنے کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے۔اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان…

سعد رضوی کی گرفتاری پر سب کو آگاہ کرنا چاہیے تھا: ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سعد رضوی کی گرفتاری پر حکومت کو سب کو آگاہ کرنا چاہیے تھا، یہ بھی وفاقی حکومت کی نا اہلی ہے ان سے خود ہی معاہدہ کرچکے تھے، جب معاہدے پر عمل نہیں کرسکتے تھے تو کچھ منصوبہ بندی کرنی چاہیے…

کلبھوشن کیس، وزارت خارجہ کو بھارت سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن جادھو کیس میں حکومت کو وزارت خارجہ کے ذریعے بھارتی حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے 4 قیدیوں کی…

کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، دھمکیاں دینے سے بھی آپ ہی کی چوری کا پتا چلتا ہے۔اپنے ایک بیان میں  شہزاد اکبر نے کہا کہ رائیونڈ معاملے میں صوبائی حکومت کی…

آج سندھ میں کورونا کے 653 نئے مریضوں کی تشخیص، 8 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 12982 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 653 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔…

کمزور جو چاہے چرالے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کمزور آدمی جتنی بھی چوری کرلے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا۔رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ طاقت ور لوگ اپنا پیسہ باہر لے جاتے ہیں، غریب جیل جاتا…

پیمرا نے کالعدم ٹی ایل پی کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

پیمرا نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی ہر قسم کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی۔اعلامیہ کے مطابق  پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو ہدایت جاری کردیں۔وفاقی وزراء نے علماکرام کوٹی ایل پی سے مذاکرات،ایکشن…