جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

صحافی اجے لالوانی کے قتل کا معاملہ، جے آئی ٹی تشکیل

سکھر کے صحافی اجے لالوانی کے قتل کے معاملے میں سندھ حکومت نے ڈی آئی جس ذوالفقار لاڑک کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ جے آئی ٹی 30 دن میں صحافی کے قتل کے محرکات…

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 میں انتخابی مہم ختم

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر 5 مئی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تیاریاں مکمل اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حلقے میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات…

کراچی، خاتون پروفیسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔شریف آباد پولیس نے 21 اپریل کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت قتل کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر…

برطانیہ : بحری مشقوں کے دوران مستقبل کی جنگوں کی جھلک پیش

برطانیہ میں بحری مشقوں کے دوران مستقبل کی جنگوں کی جھلک پیش کی گئی۔سمندر میں مشق کے دوران برطانیہ کے بحری اہلکاروں نے جیٹ پیک سوٹ پہن کر کشتی سے فضا میں اڑان بھری اور بحری جہاز پر لینڈنگ کی،اہلکاروں کے ایکشن کو کیمرے میں بھی قید کیا…

ذلت نون لیگ کا مقدر بن چکی ہے، قادر مندوخیل

کراچی کے حلقے این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ نون لیگ نے اپنا اعتماد کھو دیا ہے، ذلت نون لیگ کا مقدر بن چکی ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل…

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے این سی او سی سے رابطے میں ہیں ، ترجمان پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے این سی او سی سے رابطے تیز کردیے۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی گائیڈ لائن کے مطابق آئندہ بھی فیصلہ کیا جائے گا، کراچی میں بقیہ میچز کرانے کا فیصلہ بھی این سی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 487 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں تقریبا ساڑھے پانچ سو پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنےکے بعد 487 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 563 پر بند ہوا…

این سی او سی اجلاس: سیاحت کی سرگرمی پر مکمل پابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے سیاحت کی سرگرمی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر عمل درآمد کے لیے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی…

نہر میں بچوں کو پھینکنے کی کہانی سامنے آگئی

فیصل آباد کے رہائشی باپ کی طرف 4 بچوں کو نہر پھینکنے کے اصل کہانی سامنے آگئی۔پولیس کو دیے گئے بیان میں فیصل آباد کے رہائشی محسن نے بتایا کہ عید کے کپڑوں کا بندوبست نہ ہونے اور جھگڑے کے بعد بیوی کے گھر چھوڑ جانے پر اس نے 4 بچوں کو نہر…

کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بیڈز کی تعداد بڑھائی جارہی ہے۔انھوں نے کہا کہ…

سعودی عرب: آئسولیشن یا قرنطینہ خلاف ورزی پر قید و جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے، پراسیکیوشن جنرل

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حوالے سے آئسولیشن یا قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 2 سال قید، 2 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ریاض سے سعودعی پراسیکیوشن جنرل کے مطابق خلاف ورزی پر غیر ملکی کوسزا کی تکمیل پر ملک بدر کیا جائے گا۔ پبلک پراسیکیوشن جنرل…

ژوب: افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ، FC کے 4 جوان شہید، 6 زخمی

بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے دہشت گردوں نے ایف سی اہلکاروں پر حملہ کر دیا، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں سرحد…

کراچی: جوہر سے قوم پرست دہشتگرد تنظیم کے 4 کارندے گرفتار

انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے قوم پرست دہشت گرد تنظیم کے 4 کارندے گرفتار کر لیئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ملزمان میں سجاد علی چنہ، محسن رضا چنہ، نوشاد علی عرف صدام اور…

پی پی الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج نہیں کرے گی: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کسی فورم پر چیلنج نہیں کرے گی۔سندھ اسمبلی کراچی میں صوبائی وزیر سعید غنی نے قادر مندو خیل اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل اسلام آباد میں…

حکومت کا بجٹ سپورٹ کیلئے بینکوں سے قرضوں کا اسٹاک 8ہزار 953 ارب روپے ہوگیا

حکومت کا بجٹ سپورٹ کے لئے کمرشل بینکوں سے لئے قرضوں کا اسٹاک 8ہزار 953 ارب روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 23 اپریل تک حکومت نے بینکاری شعبے سے بجٹ سپورٹ کی مد میں 271 ارب روپے قرض لیا ہے۔ رواں سال بجٹ سپورٹ کے لئے حاصل…

حکومتی نوٹیفکیشن مسترد، چاند رات تک کاروبار کرنے کا اعلان

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میں اجمل بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ تاجر برادری چاند رات تک کاروبار جاری رکھے گی۔انہوں نے ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ سعودی عرب کی…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب، انتظامات مکمل

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد 2 سے 3 مراحل میں سعودی عرب پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2 روز بعد سعودی عرب روانہ ہوں گے۔پاکستان کا پہلا حکومتی وفد اسلام آباد سے…

لاہور قلندرز نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہا ہے، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندر نے ملک میں کرکٹ کی بہتری کا عزم کیا ہوا ہے، وہ نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ویمن کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مل رہا ہے، اصل میں…

آج بھی شکست نون لیگ کا مقدر ہو گی، عبدالقادر مندوخیل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے سلسلے میں آر او آفس پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی…

ڈیل اسٹین نے آئی پی ایل معطلی پر بھارتیوں کو ٹرول کردیا

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی معطلی پر ٹرول کرنے والے بھارتی صارف کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے معطل ہونے پر ماضی یاد دلا دیا۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے ملتوی ہونے…