جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر پیش

سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔ تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں۔ ایک ہزار سے زائد یہ تصاویر دنیا…

کل پہلی بار ڈیڑھ لاکھ سے زائد ویکسی نیشن کی گئی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این…

لاہور: برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کے مقدمۂ قتل میں 2 ملزمان نامزد

لاہور کے ڈیفنس فیز فائیو میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کے قتل کے مقدمے میں نامزد 2 ملزمان سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ مدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ماہرہ ذوالفقار کو اس کے دوستوں ظاہر جدون اور سعد امیر بٹ نے قتل کیا ہے۔…

این اے 249 میں دوبارہ پولنگ ہونی چاہیئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے این اے249 میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے، حالانکہ اس حلقے میں دوبارہ پولنگ ہونی چاہیئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ این اے…

اسلام آباد ہائیکورٹ، تعمیر کیلئے 57 کروڑ کی منظوری کا امکان

کل ہونے والے ای سی سی کے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 57 کروڑ کی منظوری کا امکان ہے۔وفاقی وزیرِخزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہوگا جس میں 18 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آئے گا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی…

سندھ میں کورونا کے 1122نئے کیسز رپورٹ، 9 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 15297 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1122نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 9 مریض انتقال…

کیا گالیاں دینے سے چینی کی لائنیں کم ہوجائیں گی؟ عظمیٰ بخاری کا سوال

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے سوال پوچھ لیا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ فردوس اعوان لشکر کے ساتھ رمضان بازار جاتی ہیں، میں پوچھتی ہوں کیا گالیاں دینے سے چینی…

صدقہ فطر اور فدیہ فی کس کم از کم 140 روپے ہے

مفتی منیب الرحمٰن نے صدقہ فطر اور فدیے سے متعلق بیان جاری کردیا۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق فطرے اور فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کریں۔مفتی منیب الرحمٰن کے…

وزیراعظم نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ موقف اپنایا، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ موقف اپنایا۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم بین الاقومی فورم پر بھی بات کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر تمام سیاسی…

بھارت کورونا کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت پر مؤثر اور ٹھوس اقدامات پر زور دیا۔ بھارت میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ فروری میں پابندیاں اٹھانے کے بعد کورونا کو پھیلنے کا موقع دیا گیا۔…

بھارت،کورونا سے بیمار والد کو پانی دینے کے لئے ماں بیٹی کو روکتی رہی

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے آئے روز دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ریاست آندھرا پردیش میں کورونا سے متاثر ہونے والے باپ کو پانی پلانے سے روکنے والی ماں کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں…

رمضان میں قہوے کے استعمال کے حیران کن فوائد

طبی ماہرین کی جانب سے قہوے کا استعمال ہر حال میں مفید قرار دیا جاتا ہے جبکہ رمضان کے دوران مختلف قہوؤں کا استعمال کر کے خود کو تروتازہ رکھا جا سکتا ہے کیوں کہ قہوے کے استعمال سے غذا جَلد ہضم ہو جانے سمیت متعدد طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے…

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ فائنل میں پہنچ گیا

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی پہلی بار چیمپینز لیگ فائنل میں پہنچ گئی۔سیمی فائنل میں فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کو دو صفر سے شکست دید ی، مانچسٹر سٹی کی جانب سے دونوں گول ریاض مہریز نے کئے۔مانچسٹر سٹی کسی بھی انگلش کلب کی جانب سے ایک ہی…

برازیل :ڈے کیئر سینٹر میں چاقو سےحملہ، 5 افرادہلاک

برازیل کے ڈے کیئر سینٹر میں 18 سالہ چاقو بردار نوجوان کے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملزم نے ڈے کیئر سینٹر پر حملے کے بعد خود کو بھی زخمی کر لیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈے کیئر سینٹر میں…

کالعدم TLP کی نظر ثانی درخواست پر کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ نے کالعدم تحریکِ لبیک (ٹی ایل پی) کی نظرِ ثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ کے ذرائع کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے کمیٹی کے قیام کی سمری وزیرِ اعظم عمران خان…

این اے 75 اور 249، ضمنی الیکشن پر ڈی بریفننگ سیشن کی تاریخوں کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ اور این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن پر ڈی بریفنگ سیشنز کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق این اے75 سیالکوٹ ضمنی انتخاب سے متعلق ڈی بریفنگ سیشن 18مئی صبح 9 بجے منعقد…

پی ٹی آئی اور ن لیگ میں پی پی 84 خوشاب میں کانٹے کا مقابلہ ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ میں پی پی 84 خوشاب میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق نے کہا کہ  میچ جاری ہے، حتمی نتائج آنے تک کچھ نہیں کہا جا سکتا، عوام جو…

کراچی: لیاقت آباد میں جنریٹر کی دکان جل گئی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک جنریٹر کی دکان میں آ گ لگ گئی، جسے علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھایا۔کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیاقت آباد 8 نمبر چاند چکی…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 108 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…

آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں کم لاگت والے گھروں کے منصوبے کا سنگ بنیا د رکھ دیا، تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے،عام آدمی کی ترقی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔وزیراعظم کو پنجاب پیری اربن کم…