جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کورونا کیسز میں تیزی، دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ

مہاراشٹر اور راجستھان کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔دلی حکومت نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اچانک تیزی اور مثبت آنے کی شرح میں اضافے کے باعث رات کا کرفیو لگانے کی…

اسرائیلی صدر کی نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت

اسرائیلی صدر نے وزیراعظم نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔صدر روون رِیولِن نے حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نتین یاہو کو نامزد کیا ہے لیکن انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ کوئی بھی امیدوار اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ پارلیمان کا…

نیدرلینڈز: پینٹنگز کی چوری کا معاملہ، مشتبہ شخص گرفتار

نیدرلینڈز میں میوزیم سے پینٹنگز چوری کے معاملے پر مشتبہ شخص کو  گرفتار کرلیا گیا۔ دی ہیگ سے پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص کو مقامی قصبے کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔ تاہم گرفتار شخص سے چوری شدہ پینٹنگز برآمد نہیں ہوئیں۔ پولیس کے مطابق…

تیسرا ون ڈے، سرفراز کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں گرین شرٹس کی جانب سے پلیئنگ الیون میں سابق کپتان سرفراز احمد کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں عثمان قادر اور محمد نواز کو بھی…

بختاور بھٹو کورونا میں مبتلا

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ 2 اپریل کو ان کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی…

جہانگیر ترین PTI رہنماؤں کے ہمراہ عدالت پہنچے

آج لاہور کی بینکنگ کورٹ میں شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے پہنچنے والے جہانگیر ترین کے ہمراہ پاکستان تحریکِ انصاف کے مختلف رہنما بھی تھے جو جہانگیر ترین کی رہائش گاہ سے ہی ان کے ساتھ وہاں پہنچے۔بینکنگ…

حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر کل اہم اجلاس

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے حکومت کے معاہدے پر کل اہم اجلاس میں غور کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار ت اہم اجلاس ہوگا، جس میں ٹی ایل پی سے حکومتی معاہدے پر غور کیا جائے گا۔پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اس…

الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال

ضمنی انتخابات کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ پرعملدرآمد کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اور پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے کے مطابق ضمنی انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ جاری کیا گیا تھا، کوڈ…

این اے 75 کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ڈی پی او سیالکوٹ

ڈی پی او سیالکوٹ  کا کہنا ہے کہ این اے75 کے  ضمنی انتخاب کے لیے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی۔ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی کا کہنا ہے کہ حلقہ کے 360 پولنگ اسٹیشنز کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، 47 حساس ترین پولنگ اسٹیشن اے،…

میری اطلاع کے مطابق جہانگیرترین کا نام ای سی ایل میں نہیں،شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شوگر ملز معاملے میں درج ایف آئی آر میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، ایف آئی اے نے کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش نہیں کی، میری اطلاع کے مطابق جہانگیرترین کا…

فوج پر تنقید کرنے پر 2 سال قید، 5 لاکھ جرمانہ ہوگا

مسلح افواج پر تنقید کرنے والوں کو 2 سال کی قید اور 5 لاکھ روپے تک کے جرمانے ہوں گے، قانون کی مخالفت کرنے والے کے خلاف سول عدالت میں کیس چلے گا۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کرمنل لا ترمیمی بل منظور کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے مل…

فخر زمان، ظہیر عباس اور بابر اعظم سے آگے نکل گئے

پاکستانی اوپنر فخر زمان نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر اتنی شاندار پرفارمنس دی کہ کئی ریکارڈ اپنے نام لکھوالیے ہیں۔انہوں نے بدھ کے روز جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں سنچری اسکور کی اور پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین ظہیر عباس اور پاکستانی…

پنجاب و وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل جہانگیر ترین کے ساتھ ایم این ایز اور ایم پی ایز موجود تھے، سمجھ لیں پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے…

آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں: عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں، بدقسمتی سے ہمارے لیے گئے قرضے دولت میں اضافے کے بجائے مزید قرض کا سبب بن رہے ہیں۔عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک اور منصوبے…

ڈسکہ الیکشن: پولنگ عملے کیلئے ایس او پیز جاری

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ الیکشن میں پولنگ عملے کےلیے ایس او پیز جاری کردیئے، پریزائیڈنگ افسراور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے پاس اسمارٹ فون ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریزائیڈنگ افسرفارم 45کی تصویرالیکشن کمیشن اور…

وزیراعظم نے نیا پاکستان ہاؤسنگ کے ’فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس‘ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے منصوبے ’فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس‘ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔منصوبہ ایف ڈبلیو او، سی ڈی اے اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے اشتراک سے 3 سال میں مکمل ہوگا۔اس منصوبے میں جدید سہولیات سے آراستہ…

کراچی: ڈیفنس میں پارٹی کے دوران نوجوان نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک

کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں منیب نامی  نوجوان مبینہ طور پر نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک ہوگیا، نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ اس کے دو دوستوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات فلیٹ میں پارٹی کے دوران…

شکارپور: دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

شکارپور میں کچے کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 12 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق کچے کے علاقے رستم میں جتوئی قبیلے کے دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس ایس پی کامران نواز کا…

کراچی، خودکشی کرنے والی خاتون کا آڈیو پیغام

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں گزشتہ روز خودکشی کرنے والی خاتون کی آڈیو سامنے آگئی۔ خاتون نے خودکشی سے پہلے اپنی دوست کو روتے ہوئے آڈیو میسیجز کیے تھے، جن میں خاتون نے کہا کہ اسے کالز کر کے ڈرایا جارہا ہے اور ملنے کا کہا جا رہا…

کراچی، جمعے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ اور پھیلاؤ روکنے سے متعلق سرکاری احکامات اور  کورونا وائرس ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانا شروع کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق شہر قائد کراچی سمیت سندھ بھر  کی مصروف مارکیٹیں تجارتی اور …