جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

زاہد محمود زمبابوے کیوں نہیں جاسکے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

کرکٹر زاہد محمود کے زمبابوے روانہ نہ ہونے کی دلچسپ وجوہات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق کرکٹر زاہد محمود کے کل صبح زمبابوے نہ جانے کی وجہ اُن کی طبیعت کی خرابی ہے۔زاہد محمود نے اس حوالے سے کہا کہ وہ اکیلے سفر نہیں کرسکتے، مجھے گھبراہٹ ہو…

سی ای سی نے یوسف رضا گیلانی کی تجویز مسترد کردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے یوسف رضا گیلانی کی تجویز مسترد کردی۔پی پی کا سی ای سی اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ہوا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر یوسف…

جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھائے، تیز ہوائیں چلیں جبکہ کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔پنجاب کے علاقوں کامونکی، جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک…

سپریم کورٹ نے حسین لوائی و دیگر کی ضمانت کا معاملہ نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزمان کی ضمانت کا معاملہ نمٹا دیا، عدالت نے حسین لوائی، طحہٰ رضا، محمد عمیر کو دوبارہ ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں جعلی اکاؤنٹس کیس…

مشترکا مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

مشترکا مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور ممبران وفاقی وزراء شریک ہوئے۔اجلاس میں مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے…

ڈسکہ الیکشن میں شکست پر PTI کاحقائق تک پہنچنے کا فیصلہ، ذرائع

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے حقائق تک پہنچنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ڈسکہ ضمنی انتخابات کی جامع رپورٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سینیٹر…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور ہوم ٹیم کو جیت کے لیے صرف 141 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس…

خیبرپختونخوا: اجتماعی قبروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تیز

خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں اجتماعی قبروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تیز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابقہ ایف آر جواکی، ایف آر پشاور کے علاقے بابو خیل اور پستونہ میں اجتماعی قبروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔جس علاقے میں سرچ…

لاہور میں احتجاج، کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی میں کمی کا خدشہ

لاہور میں ایک مذہبی تنظیم کے احتجاج کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہے جس کے باعث لاہور میں کورونا کے مریضوں کے لیے آکسیجن کی فراہمی میں شدید کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے دھرنے کے شرکاء سے اسپتالوں کے لیے راستہ کھولنے کی…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 118 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کو استعفے بھجوادیے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حکومت کے خلاف اپوزیشن کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر بھجوا دیے۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر استعفیٰ پہنچایا۔…

سندھ، ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری

سندھ کابینہ کی جانب سے ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران مراد علی شاہ کی جانب سے ڈھائی سو…

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا ایک لاکھ روپے کے قریب آگیا

ملک میں سونے قیمت میں بڑی کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ڈیڑھ ہزار روپے کی…

عمر ایوب سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت

وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات جدید خطوط…

پاکستان، ایک روز میں 135 کورونا اموات، مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد

پاکستان میں کورونا وبا کے باعث سو سے زیادہ اموات کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے ۔ اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے ۔پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر…

اسلام آباد: پولیس، رینجرز کی بھاری نفری تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ بھارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، یہاں گزشتہ…

عید بعد تمام پاکستانیوں کو ویکسین لگے گی، اسد عمر کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عید کے بعد تمام پاکستانیوں کو ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا کہ کورونا ویکسین کے لیے اب تک صرف 10…

الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی کی دستاویزات فراہم کیئے جانے کی اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی…

وزیراعظم 16اپریل کو سکھر اور کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے  16 اپریل کو سکھر اور کراچی کا ایک روزہ دورہ  کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے پہلے سکھر پہنچیں گے جہاں گورنرسندھ، علی گوہر مہر و دیگر پارٹی رہنما سکھر ایئرپورٹ پر وزیراعظم…