جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

23 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 50 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ 16 سے 23 اپریل کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ 74 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 23 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 50 کروڑ ڈالر رہے۔اعلامیے کے مطابق مرکزی…

انٹراسٹی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈویژنل انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمعہ سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی کے اطلاق کو یقینی بنائے اور اس پابندی کا اطلاق دیگر صوبوں سے آنے والی ٹرانسپورٹ پر بھی ہوگا۔ تاہم ضلع میں داخل ہونے کی صورت…

کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے لگی

انٹرنیشنل کرائم انڈیکس نے جرائم کے اعداد و شمار پر شہروں کی درجہ بندی جاری کردی ہے، ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کا 115 واں نمبر ہے۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شب و روز محنت نے ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کا درجہ بندی بہتر…

لاہور میں ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیشِ نظر پنجاب کے  دارالحکومت لاہور میں ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔کمشنر لاہور محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی جبکہ میڈیکل اسٹورز،…

ممتازعالم دین قاری عبدالحفیظ انتقال کرگئے

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر اور ممتاز عالم دین قاری عبدالحفیظ انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق قاری عبدالحفیظ طویل عرصے سے علیل تھے اور فیصل آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کا انتقال اپنی اہلیہ کے انتقال کے چند گھنٹے بعد ہوا…

صرف پی پی کی نہیں پوری اپوزیشن کی فتح ہوئی ہے: شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پی پی کی کامیابی کو پوری اپوزیشن کی فتح قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شرمیلا فاروقی نے کہا کہ طاقت…

حکومت عالمی مالیاتی سامراج کی قیدی ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مزدور، ریلوے ملازم، کسان، صحافی، دانشور اور تعلیمی شعبے سے وابسطہ افراد گرینڈ ورکنگ کلاس الائنس بنائیں، جس کے ذریعے اس ملک کو مغربی…

انگلینڈ کے گالفر کا 277 میٹر کے فاصلے پر ہول بناکر عالمی ریکارڈ

انگلینڈ کے گالفر نے 277 میٹر کے فاصلے پر ہول کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گالفر نے سڑک پر شاٹ لگائی۔ چونکہ گیند نے ایک طویل فاصلہ طے کرنا تھا، اس لیے اس کے لیے سن روف گاڑی کا…

پشاور ہائی کورٹ: تیمور سلیم جھگڑا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل پابندی کے باوجود تیمور سلیم جھگڑا سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے ریسٹورنٹ میں افطاری کی تھی۔تاہم کورونا ایس او پیز…

فلسطین: صدر محمود عباس نے پندرہ برس میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات ملتوی کردیے

فلسطین کے صدر محمود عباس نے 15 برس کے دوران ہونے والے اولین پارلیمانی انتخابات انعقاد سے کچھ وقت پہلے ہی ملتوی کردیے۔ حماس نے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے اعلان کیا کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے…

پاکستان میں کورونا وائرس کی افریقی و برازیلی اقسام رپورٹ

وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آ گئیں، یہ 2 نئی اقسام افریقی اور برازیلی کورونا وائرس کی رپورٹ ہوئی ہیں۔وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں کیئے…

بزدار حکومت مزدوروں کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق  اعوان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت مزدوروں، محنت کشوں کے لیے انقلابی اقدامات کررہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں…

اپریل میں کراچی، حیدرآباد میں کورونامثبت کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی، حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 23 سے29 اپریل کےدوران کورونا کی شرح 10.81فیصد ریکارڈ کی گئی، حیدرآباد میں 23 سے 29 اپریل کے دوران شرح 16.82…

این اے 249: مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج پر حکم امتناع جاری…

جدہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی، سعودی وزارت دفاع

سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جدہ پر حملے کی کوشش کی گئی تاہم دشمن کے فضائی ہدف کو تباہ کردیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہفتے کی صبح ساحلی شہر جدہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور سعودی عرب کا ساحلی شہر بڑی تباہی…

ایم کیوایم نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو اپنے وعدے اور اعلانات یاد دلا دیئے

ایم کیو ایم پاکستان نے  ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو وعدے اور اعلانات یاد دلا دیئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ایم کیوایم نے جو مانگا تھا اس کی امید کا یہ آخری سال ہے۔ انہوں نے یہ بات حیدر…

صدر مملکت عارف علوی کا مختلف مکاتب فکر کے علماکرام سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر مملکت عارف علوی نے  مختلف مکاتب فکر کے علما کرام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، عارف علوی نے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کروانے کے لئے علماء سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔عارف علوی نے کہا کہ علما کرام اپنے اپنےحلقےمیں انسدادِ کورونا…

شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویز مسترد کر دی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کر دیا، الیکشن کمیشن اسے…

عارف علوی کا مولانا حنیف جالندھری سے رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری سے بھی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔عارف علوی اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے درمیان ہونے والی گفتگو میں…