جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سہیلی کا فون نمبر دکاندار نے دوسرے لوگوں کو دیا

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں خودکشی کرنے والی خاتون کی دوست نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکی سہیلی نے موبائل فون میں بیلنس ڈلوایا تھا، دکاندار نے فون نمبر لوگوں کو دیا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے خودکشی کرنے والی خاتون کی دوست کا کہنا تھا کہ…

وزیر خارجہ کا اے ایف آئی آر ایم کا دورہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیب لیٹیشن میڈیسن کا دورہ کیا، انہیں اے ایف آئی آر ایم کے کردار اور شراکت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اے ایف آئی آر ایم…

عاصم احمد کی بطور چیئرمین FBR تعیناتی کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عاصم احمد کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔شبر زیدی نے کہا کہ عمران خان سے کہا تھا پرچون فروشوں پر سیلز ٹیکس عائدکردیں، پرچون فروش ہڑتال کرتےہیں کرنےدیں یہ 20 دن بعد…

کراچی، KMDC کو بند کردیا گیا

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (کے ایم ڈی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کے باعث کے ایم ڈی سی کو بند کردیا گیا ہے۔کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کھل کر…

جماعت اسلامی کی’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک کچھ دن کیلئے معطل

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث ’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک کچھ دن کیلئے معطل کردی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو کورونا سے زیادہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وسائل پر قابض…

الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب و سندھ کے نام خط

الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اور سندھ کے نام خط لکھ دیا، خط میں فارم 45 سے متعلق پریزائیڈنگ افسران کے لیے ضوابط وضع کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں  ہدایت کی ہے کہ پریزائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران کے پاس…

این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل آج ہوگا

ڈسکہ میں انتخابی دنگل آج ہوگا، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے اپنے اپنے کِلّے مضبوط کرلیے۔این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے نوشین افتخار اور تحریک انصاف کی جانب سے علی اسجد ملہی امیدوار ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی امیدوار…

صادق سنجرانی جدّہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی7 رکنی وفد کے ہمراہ جدّہ پہنچ گئے۔جدّہ ایئرپورٹ پر قونصل جنرل پاکستان و دیگر نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا استقبال کیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر ہیں.چیئرمین سینیٹ صادق…

جاوید لطیف کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 اپریل تک ملتوی کر دی۔مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کے دوران فاضل جج نے غیر ضروری افراد کو کمرہ عدالت…

فخر زمان کی سالگرہ پر آئی سی سی و پی سی بی کی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان آج اپنی 31ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس دن کی مناسبت سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بے) نے مبارکباد دی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی جنوبی افریقا…

بھارت: کورونا اسپتال میں آتشزدگی، 4 مریض ہلاک

بھارتی ریاست مہارشٹرا کے علاقے ناگپور میں کورونا  کے لیے مختص اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں چار مریض جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متاثر 27 مریضوں کو بروقت ریسکیو کر کے دوسرے اسپتال منتقل کیا۔…

ثانیہ مرزا بھی تُرک شیف کے کھانے کی دیوانی ہوگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی معروف تُرک شیف براک ازدمیر کے منفرد ذائقے کی دیوانی ہوگئیں۔حال ہی میں ثانیہ مرزا نے دبئی میں تُرک شیف براک ازدمیر سے ملاقات کی جس کی تصویر اُنہوں نے…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 466 کیسز، 6 اموات

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 466 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں 6 اموات ہوئی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا گیا۔ بیان میں بتایا گیا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8685…

بھارت کی جانب سے مسجد کی بےحرمتی پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارت کی جانب سے مسجد کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے شوپیاں میں مسجد پر بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملہ کیا، محاصرے کے دوران مسجد کی بےحرمتی اور…

کورونا، لاہور کے میو اور سروسز اسپتال کے آئی سی یو بھر گئے

لاہور میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق شہر کے دو بڑے سرکاری اسپتال میو اور سروسز اسپتال کے آئی سی یو بھر گئے۔لاہور کے جناح، جنرل اور گنگا رام اسپتالوں کے آئی سی یو میں گنجائش موجود ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ…

ڈسکہ جیت نےثابت کر دیا نیازی حکومت نے چوری کی تھی، احسن اقبال

سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کا ڈسکہ الیکشن کے نتائج سے متعلق کہنا ہے کہ ڈسکہ جیت نےثابت کر دیا 19 فروری کو نیازی حکومت نے چوری کی تھی۔احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کے دوران الیکشن کمیشن کو آزاد اور منصفانہ الیکشن…

میں 19 فروری کو الیکشن جیت گیا تھا: علی اسجد ملہی

این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے کہا ہے کہ وہ 19 فروری کو ہی الیکشن جیت گئے تھے۔علی اسجد ملہی نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ خصوصی مبارکباد الیکشن کمیشن کو، جہنوں نے جیتا ہوا…

چونیاں: شادی کی تقریب میں فائرنگ، 12 سالہ لڑکا زخمی

صوبہ پنجاب کے شہر چونیاں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔چونیاں کے نواحی گاؤں کھوکھر اشرف میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سال کا لڑکا زخمی ہوا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق…

ہم ڈسکہ میں تھوڑی سی مزید محنت کرتے توجیت جاتے، سینیٹر شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں ہونے والے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں ہم نے اچھے ووٹ حاصل کیے، اگر تھوڑی اور محنت کرلیتے تو جیت جاتے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے…

یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے مستعفی ہونےکی پیشکش کردی،ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا  اجلاس ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کو…