جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد ایمل ولی کا بلاول بھٹو سے رابطہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی قیادت نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کرلیا۔بلاول ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق اے این پی کے رہنما ایمل ولی نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک…

اپریل میں درجہ حرارت زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات کا آؤٹ لگ جاری

محکمہ موسمیات نے اپریل کے مہینے کے لیے پاکستان میں موسم سے متعلق آؤٹ لک جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی جبکہ درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کی ایک ایک جیت کی وجہ سے یہ میچ سیریز کا فیصلہ کن میچ بن گیا ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے…

گوجرانوالہ، فیکٹری میں لگی آگ بے قابو

گوجرانوالہ میں پلاسٹک کاسامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ آگ بجھانے کے لیے سیالکوٹ، شیخوپورہ، حافظ آباد اور گجرات سے بھی فائر ٹینڈرز منگوا لیےگئے۔فائر بریگیڈ کی 16گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔پلاسٹک کا سامان بنانے…

فرنچ اوپن ٹینس چیمپئن شپ ملتوی ہونے کا امکان

فرانس کی وزیر کھیل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ٹینس کے بڑے ایونٹ فرنچ اوپن کو موخر کئے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ  فرانس میں کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تمام کاروباری…

کراچی: آج سے درجۂ حرارت میں کمی

کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہنے کا رہنے کا امکان ہے، تاہم آج سے درجۂ حرارت میں کمی بھی ہو گی۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز…

اپنی زندگی کے قیمتی لمحات میں فیملی سے دور ہونے پر دُکھ ہے : حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بیٹی کی پیدائش پر اہلِ خانہ سے دور ہونے ہر دُکھی ہیں۔حسن علی نے اپنے ٹوئٹ میں بیٹی کی پیدائش پر جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی کے اس قیمتی لمحے میں میرا فیملی کے ہمراہ نہ ہونا یکدم دُکھی…

بہاولپور: مضر صحت مشروب پینے سے 12 افراد کی حالت غیر، بچی ہلاک

بہاولپور کی تحصیل اوچ شریف میں مضر صحت مشروب پینے سے 8 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال پہنچ کر ایک بچی دم توڑ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی علاقے چناب رسول پور میں متاثرہ خاندان نے رات میں دکان سے مشروب…

اسلام آباد ہائیکورٹ، وکلاء نے چیف جسٹس بلاک کے سامنے پھول رکھ دیئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے وکلاء رہنماؤں سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی، وکلاء چیف جسٹس بلاک کے سامنے پھول رکھ کر واپس روانہ ہو گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے بعض وکلاء کی جانب سے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر…

سندھ: 8 ویں تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی تیسری لہر کے پیشِ نظر محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک نجی و سرکاری اسکولوں کو 15 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ تعلیمی ادارے کھلنے سے کورونا وائرس…

جہانگیر ترین PTI کا حصہ ہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جہانگیر ترین تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں وہ کہیں نہیں جا رہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کے شکوے کا جواب دے…

فخر زمان نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کرلیے؟

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے جنوبی افریقا کے خلاف اپنی 193 رنز کی یادگار اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑ دیے۔جوہانسبرگ میں جنوبی افریقا کے 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں فخر زمان اکیلے ہی مردِ بحران ثابت ہوئے، تاہم وہ ٹیم کو جیت سے ہمکنار نہ…

جیف بیزوس مسلسل چوتھے سال دنیا کی امیر ترین شخصیت

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں جیف بیزوس مسلسل چوتھے سال پہلے نمبر پر ہیں۔ ای کامرس کمپنی ایمیزون کے بانی کے اثاثوں کی مالیت 177 ارب ڈالرز یعنی 272 کھرب روپے سے زائد ہے۔ الیکٹرک کار میکر ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک151 ارب ڈالرز…

جج کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی اور ان کے تین اہل خانہ کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث ذمے داروں کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز صوابی…

مفتاح کی تکرار اور تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار، نوک جھونک اور تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مفتاح نے وضاحتی بیان میں کہا کہ مجھے گالی نہیں دینا چاہئے تھی، یہ میری غلطی…

کورونا کے 1دن میں 4 ہزار 323 نئےکیسز، مثبت شرح تقریباً10 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا کی وباء کے باعث اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید4 ہزار 323…

سکھر: بھیک مانگنے والی 10 سالہ بچی سے زیادتی

سکھر میں  بھیک مانگنے والی 10 سال کی  بچی سے زیادتی کی گئی، زیادتی کرنے والے بنگلے کے  ملازم  کو گرفتار  کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم بچی کو پیسے دینے کے بہانے بنگلے میں لے گیا اور  اس کے ساتھ زیادتی کی۔لڑکی کے والد نے الزام…

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں فتح، پاکستان کے کس کس کھلاڑی نے کب کب پرفارم کیا؟

جنوبی افریقا کےخلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز پاکستان کی فتح پر اختتام کو پہنچی۔اس سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقا دونوں ہی کی طرف سے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، تینوں میچوں میں جیت کا مارجن کافی حد تک کم رہا۔پاکستان کی سیریز میں…

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے، صدر عارف علوی آج آرڈیننس کی منظوری دیں گے۔ آرڈیننس کے…

حکومت سے PP کی ڈیل نہیں ہوئی: سلیم مانڈوی والا

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ حکومت سے پیپلز پارٹی یا کسی پارٹی کی ڈیل نہیں ہوئی۔سینیٹر سلیم مانڈی والا نے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…