جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہم عہدِ بابر اعظم میں جی رہے ہیں: شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان کو نمبر ون بننے اور طوفانی سنچری اسکور کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم عہد بابر اعظم میں جی رہے ہیں۔کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش…

نیٹو اتحاد بھی افغانستان سے فوجی انخلاء پر رضامند

امریکی صدر جو بائیڈن کے بعد نیٹو اتحاد بھی یکم مئی سے افغانستان سے فوجی انخلاء کے آغاز پر رضامند ہوگیا۔ نیٹو اعلامیہ کے مطابق افغانستان سے فوجوں کی واپسی منظم اور مربوط ہوگی، برسلز میں نیٹو سیکرٹری جنرل نے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر…

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کفالت پروگرام کا آغاز

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کفالت پروگرام کا آغازکردیا گیا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کیلئےکفالت پروگرام آزادکشمیر حکومت کے زیراہتمام شروع کیاگیا ہے،…

حکومت کا TLP سےمتعلق پالیسی بیان دینےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق پالیسی بیان جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اور مذہبی جماعت کے احتجاج کے بعد کی صورت حال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید،…

معروف عالم دین مولانا سید محمد عون نقوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا سید محمد عون نقوی انتقال کرگئے۔جعفریہ الائنس پاکستان نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔جعفریہ الائنس کا کہنا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔بشکریہ جنگ;}…

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کی قائم مقام سفیر انجیلا ایگلر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں افغان امن عمل…

سعد رضوی کی کارکنان سے اپیل، شہباز گِل نے تحریری بیان شیئر کردیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے ٹوئٹر پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) کے امیر حافظ محمد سعد رضوی کا تازہ بیان شیئر کیا ہے۔تحریر بیان میں سعد رضوی نے کارکنان کو  ملکی مفاد کے خلاف کوئی غیرقانونی…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 110 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

عثمان بزدار نے یونیورسٹیز کے قیام کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 3 یونیورسٹیز کے قیام کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی۔بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، کوہ سلیمان یونیورسٹی راجن پور، یونیورسٹی آف حافظ آباد کیلئے فنڈز جاری ہوں گے۔بابا فرید،کوہ سلیمان اور حافظ آباد…

وفاقی وزیر بحری امور کی مصر کے سفیر سے ملاقات

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے مصر کے سفیر طارق دروف کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر کاشانی بھی شریک تھے۔ملاقات میں گواد پورٹ اتھارٹی اور سوئز کینال اتھارٹی کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت اور مل کر کام…

حیدرآباد:قومی شاہراہ پر کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں قومی شاہراہ کے قریب کار پرفائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔اے ایس پی اعلینہ راجپر کے مطابق فائرنگ لغاری برادری کے ایک گروپ نے قومی شاہراہ پر گوٹھ چھلکری کے قریب کی۔اے ایس پی کا کہنا ہے کہ…

سعودی عرب: ریاض میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کردیا

سعودی عرب کے شہر ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی نوجوان نے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا۔ اس دورن شیر نے مالک پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا۔سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ…

67 روپے کلو چینی مہیا کرنے کی بات بے بنیاد ہے، شوگرملز

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت پر کین کمشنر سے کبھی کوئی بات نہیں ہوئی،67 روپے کلو چینی مہیا کرنے کی بات بے بنیاد ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ چینی کی پیداواری لاگت 105روپے ہوچکی ہے، پیداواری لاگت…

گندم کی 12 ہزار بوریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پنجاب کے علاقے حافظ آباد میں پولیس نے بڑی مقدار میں گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق حافظ آباد کے علاقے قادر آباد کے قریب کارروائی میں گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گی۔اس دوران گندم سے بھرے 19 ٹرک قبضے میں…

چینی کی درآمد کا انٹرنیشنل ٹینڈر چوتھی بار جاری

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی کی درآمد کے لیے چوتھی بار ٹینڈر جاری کر دیا۔اس حوالے سے حکام ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے کہا کہ چینی کی درآمد کے لیے انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کیا ہے۔حکام ٹی سی پی نے کہا کہ  50 ہزار میٹرک ٹن…

اب رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف کارروائی ہو گی: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی، رانا ثناء اللّٰہ نے وہی زبان استعمال کی جوٹی ایل پی یا بانی ایم کیو ایم کرتے رہے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے…

عمران صاحب 2014 سے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے مفرور ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب 2014 سے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے مفرورہیں۔مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ فواد صاحب رانا ثنا اللّٰہ سے پہلے عمران صاحب کو انسداد دہشت گردی…

ملکہ برطانیہ تخت سے دستبردار نہیں ہوں گی

ملکہ الزبتھ دوئم شہزادہ فلپ کے انتقال کے بعد تخت سے دستبردار نہیں ہوں گی اور اپنی تمام شاہی ذمہ داریوں کی ادائیگی کو جاری رکھیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ برطانیہ کو شہزادہ فلپ کے انتقال کے بعد بھی تخت نہ چھوڑنے اور زندگی کی…

دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل اسمارٹ فون پیش

چین کی ایک کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل اسمارٹ فون پیش کردیا۔فولڈ این رول نامی اسمارٹ فون کی یہ نئی پیشکش دو مختلف ڈیوائسز کے بجائے ایک ہی فون ہے جس میں ڈسپلے کے طریقے کو دومختلف انداز میں پھیلایا گیا ہے۔فولڈر دراصل…

نارووال: 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

نارووال میں  15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے…